دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

القلب [1]"فمافسد قولہ ولسانہ والا وقد فسد قبلہ قلبہ وجنانہ وھذا یدعی ان لسانہ فی فیہ حیوان مستقل بارادتہ غیرتابع للقلب کفرس جموح شدیدۃ الجموح تحت راکب ضعیف قوی الضعف یرید الیمین والفرس لاتنعطف الاللشمال حتی کلما اراد  ردھا للیمین لم تاخذ الا ذات الشمال حتی تنازع القلب واللسان طول النھار فلم یك الغلبۃ الاللسان ھذا غیر معقول ولا مسموع فلا شك انہ محکوم علیہ بالکفر حکماغیر مدفوع وھل سمعتم باحد یدعی الاسلام ویقول طول النھار فلان رسول اﷲ مکان محمد رسول اﷲ اویقول لابیہ یاکلب ابن الکلب یاخنزیرا بن الخنزیر ویکررہ من الصباح الی المساء ثم یقول انما کنت اقول یا ابت یا سیدی فینازعنی اللسان ویذھب من الاب السید الی الکلب والخنزیر حاش ﷲ ماکان ھذا ولایکون ولن یقبلہ احد الا مجنون ھذا حکم ذلك القائل

جسم بگڑجاتاہے سن لو وہ دل ہے۔زبان کا قول اس وقت ہی فاسد ہوگا جب اس سے پہلے دل فاسد ہوگا،مذکور شخص کادعوی یہ ہے کہ اس کے منہ میں زبان ایسا حیوان ہے جو اپنے ارادہ میں مستقل ہے دل کے تابع نہیں جیسے کوئی سخت سرکش گھوڑا نہایت ہی کمزور سوا ر کے تحت ہووہ اس گھوڑے کو دائیں طرف لے جانا چاہے مگر وہ بے پروا ہوکر بائیں طرف چل پڑے جب بھی اسے وہ دائیں جانب لانے کی کوشش کرے وہ بائیں ہی کو جائے۔حتی کہ سارا دن دل اور زبان میں جھگڑا رہا اور زبان کو غلبہ حاصل ہوگیا یہ بات و دعوی نہایت غیر معقول ہے اورہر گز قابل سماعت و توجہ نہیں،اس پر بلاشبہ کفر کا ایسا حکم ہی صادر ہوگا جو ٹل نہیں سکتا کیا تم نے کبھی یہ سناکوئی شخص اسلام کا دعوٰی کرتاہے اور سارا د ن محمد رسول الله کی بجائے فلاں رسول الله کہتارہے یا اپنے والد کو اے کتے،کتے کے بیٹے یا خنزیربن خنزیر کہتارہے اور صبح تا شام اسکی زبان پر یہی جاری رہے پھر کہے میں تویہ کہنا چاہتاتھا اے میرے اباجان،اے میرے سرادر،مجھ سے میری زبان جھگڑ پڑی اور اس نے اب اور سردار کی جگہ کلب اور خنزیر کہہ دیا،الله کی قسم یہ بات ہی غلط ہے،ایسی بات کو دیوانے کے علاوہ کوئی قبول نہیں کرے گا۔یہ تو اس قائل کا

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب الایمان باب فضل من استبرائہ الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن