30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الجواب:
|
اللھم لك الحمد صلی علی نبیك نبی الحمد واٰلہ وصحبہ العمد،رب انی اعوذبك من ھمزات الشیطٰین واعو ذبك رب ان یحضرون،ائمۃ الدین لم یقبلوا زلل اللسان فی الکفر والالاجتراء کل خبیث القلب ان یجاھر بسب اﷲ وسب رسولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ویقول زلت لسانی قال الامام القاضی عیاض فی الشقاء الشریف"لایعذر احد فی الکفر بدعوی زلل اللسان [1]"اھ،وفیہ ایضا"عن ابی محمد بن ابی زید لایعذر احدبد عوی زلل اللسان فی مثل ھذا[2] اھ"وفیہ ایضا"افتی ابوالحسن القابسی فیمن شتم النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی سکرہ یقتل لانہ یظن بہ انہ یعتقد ھذا ویفعلہ فی صحوہ [3]"اھ ثم الزلل ان کان انما یکون بحرف اوحرفین |
اے اللہ! حمد تیرے لئے ہے۔ا پنے بنی محمد پر،ان کی آل واصحاب جودین کی ستون ہیں پر رحمتوں کا نزول فرما،اے میرے رب! میں شیطان کے حملوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں اور میں تیری پناہ لیتاہوں اس سے کہ مجھ پر وہ حملہ آور ہو۔ائمہ دین کسی کفو میں زبان کا پھسل جانا قبول نہیں کرتے،ورنہ یہ ہوتا کہ جو خبیث القلب ہو وہ اعلانیہ الله تعالٰی اور اس کے حبیب صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو سب وشتم کرکے کہہ دے میری زبان پھسل گئی،امام قاضی عیاض شفاء شریف میں فرماتے ہیں کسی آدمی کے کفرکے ارتکاب پر اس کایہ عذر مقبول نہ ہوگاکہ میری زبان پھسل گئی اھ،اس میں یہ بھی ہے امام ابو محمد بن ابی زید نے فرمایا ایسی صورت میں کسی کایہ عذر قبول نہیں کہ زبان قابوں میں نہ رہی اھ،اس میں یہ بھی ہے امام ابوالحسن القابسی نے اس شخص کے قتل کا فتوٰی جاری فرمایا جس نے نشہ کی حالت میں رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کوسب وشتم کیا،کیونکہ اس سے متعلق خیال یہی ہے کہ وہ یہ اعتقاد رکھتاہے اور وہ حالت ہوش میں بھی ایسا کہاکرتا ہے اھ،پھر زبان کا پھسلنا ہو تو ایك یادو حرفوں میں ہو،یہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع