30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الیہ بعض مجبیہ انہ رأی فی المنام انہ یقرأ الکلمۃ الطیبۃ لکن یذکر فیھا اسمکم)ای اسم اشرف علی)مکان محمد(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)ثم تذکرانہ اخطأ فاعاد فلم یخرج من لسانہ الا "اشرف علی"رسول اﷲ مکان محمد رسول اﷲ (صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)ھو دار ان ھذا غیر صحیح لکن لاینطلق اللسان الابھذا من غیر اختیار قال فلما تکرر ھذا رأیتکم تجاھی فخررت علی الارض وصحت صیاحا شدید اوخلت ان لم یبق فی باطنی قوۃ ثم استیقظت بیدان الغیبۃ عن الحس واثر عدم الطاقت کما ھو،لکن لم یکن فی المنام ولافی الیقظۃ الاتصورکم تأملت فی الیقظۃ ماوقع من الغلط فی الکلمۃ الطیبۃ فاردت ان ادفع ھذا الخیال عن القلب فجلست ثم اضطجعت علی الجنب الاخر لتدارك الغلط الواقع فی الکملۃ الشریفۃ اردت الصلٰوۃ علی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فلا اقول الا اللھم صلی علی سیدنا ونبینا ومولانا اشرف علی،مع انی الاٰن یقظان غیر وسنان ولکن خارج عن الاختیار لیس لی علی اللسان اقتدار حتی بقیت ھکذا طول النہار وبکیت من الغد بالاکثار وسوی ھذہ وجوہ کثیرۃ |
جس کی طرف اس کے کسی چاہنے والے نے لکھا کہ ا س نے خواب میں کلمہ طیبہ پڑھا لیکن حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے اسم گرامی محمد کی جگہ تیرانام(اشرف علی)پڑھا تو زبان اس کے بعد خیال آیا یہ تو غلط ہے دوبارہ کلمہ پڑھا تو زبان سے محمد رسول اللہ(صلی الله تعالٰی علیہ وسلم)کی جگہ"اشرف علی رسول اللہ"نکلتا ہے میں نے غور کیا یہ تو صحیح نہیں لیکن زبان سے بے اختیار یہی نکلتاہے جب بار بار ایسا ہوا تو میں نے تمھیں سامنے دیکھا میں زمین پر گر پڑا اور سخت چیخ وپکار کی،اور مجھے خیال آتا ہے کہ میرے اندر باطنی قوت ختم ہوگئی ہے پھر میں جاگا مگر حس کا غائب ہونا اور ناطاقتی پہلے کی طرح ہی تھی مگر نیند اور بیداری میں صرف تمھاراہی تصور تھا،بیداری کی حالت میں میں نے غور کیا کہ کلمہ طیبہ غلطی ہوگئی تو میں نے اس خیال کو دل سے نکالنے کی کوشش کی میں بیٹھ گیا پھر میں دوسری کروٹ لیٹ گیا،کلمہ طیبہ میں واقعی غلطی کے تدارك کے لئے میں حضور نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی ذات اقدس پر درود شریف پڑھتا ہوں لیکن پھر بھی یہ کہتا ہوں ______"اللھم صلی علی سیدنا ونبینا ومولانا اشرف علی"حالانکہ میں اب بیداری میں تھا نہ کہ حالت غفلت میں ونیند میں،لیکن یہ معاملہ بے اختیاری میں تھا،زبان پر میرا کنٹرول ختم ہوچکا تھاحتی کہ یہی عمل سارا دن رہا،دوسرے روز بہت رویا ہوں۔ ان وجوہ کے علاوہ دیگر کئی وجوہ نے بھی مجھے آپ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع