30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ان الحمد ﷲ رب العٰلمین نمقہ ببنانہ الراجی عفو ربہ الحفی الباری احمد المکی الجشتی الصابری الامدادی المدرس بالمدرسۃ الاحمدیۃ الواقعۃ فی مکّۃ المحمیۃ ۱۳۱۷ھ۔ |
ہمیں راضی بنا اور ہم سے راضی رہ،اور ہمیں گمراہوں کی گمراہی اور شیطانوں کی شیطنت سے محفوظ فرما،ہماری آخری التجا اﷲ رب العالمین کی حمد ہے،احمد مکی چشتی صابری امدادی مدرس مدرسہ احمدیہ نے ۱۳۱۷ھ میں اپنے دستخطوں سے مکہ مکرمہ میں جاری کیا۔(ت) |

_________________
نوٹ:
جلد پانز دھم کتاب السیر(حصہ دوم)ختم ہوئی
جلد شانز دھم کاآغاز کتاب الشرکۃ سے ہوگا۔
______________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع