30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
یدیہ ولا من خلفہ بل ھدایۃ مھداۃ الی الحق و الصواب وکیف لا وھو للبحرالطمطام والحبر الفھام قدوۃ الفقھاء والمحدثین وزبدۃ الکملاء و المفسرین ریاض البلغاء المتکلمین ومرکز الفصحاء الماھرین جامع المتون وشارح الفنون التقی النقی نعمان الزمان مولانا الحاج الحافظ القاری الشیخ احمد رضا خاں لا زالت شموس افاضتہ علی العٰلمین مشرقۃ وصمصام اجوبتہ لاعناق الملحدین قاطعۃ جزاہ اﷲ عنا وعن المسلمین خیرا لجزاء وجمع اﷲ شملہ مع الاوتاد والنجباء فلعمری ان ھذا الجواب لا یقبلہ الاّ ذو قلب سلیم ولا یخوض فیہ بالباطل الاّ الملحد الزندیق الرجیم کما قیل ؎ الحمدﷲ ان
الحق قد ظھرا والحق ان من یضلل اﷲ فلا ھادی لہ ومن یھد ہ فلا مضل لہ اللھم اجعلنا متصفین بالافعال کما جعلتنا واصفین بالاقوال وارضنا وارض عنّا بجاہ سیدنا محمد والاٰل واحفظنا عن زائغ الزائغین ومن ھمزات الشیاطین واٰخر دعوانا |
والی ہے کیوں نہ ہو کہ ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر،انتہائی فہم والے ماہر،فقہاء اور محدثین کے مقتداء،کاملین ومفسرین کے نشان،بلیغ کلام والوں کے باغ،فصیح ماہرین کے مرکز، متون کے جامع،فنون کے شارح،پاکیزہ،متقی،نعمانِ وقت مولانا الحاج حافظ قاری الشیخ احمد رضا خاں کا یہ جواب ہے ان کے فیض کا سورج تمام جہانوں پر چمکتا رہے اور ان کے جوابات کی تلوا ر ملحدین کی گرد ن کو کاٹتی رہے،اﷲ ان کو ہماری اور تمام مسلمانوں کی طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے اور اﷲ تعالٰی ان کی مقبول خدمات کو اوتاد و نجباء کے ساتھ شمار فرمائے،مجھے اپنی عمر کی قسم اس جواب کو صرف سلیم قلب والے لوگ ہی قبول کریں گے اور اس میں باطل کی تلاش صرف ملحد و زندیق مردود کو ہی ہوگی،جیسے کسی نے کہا:
الحمد ﷲ بیشك حق ظاہر ہوا مگر اندھوں کے لئے نہیں جو چاند کو نہیں پہچانتے،یہ ظہور ایسے فاضل سے ہوا جس نے اپنے آباء واجداد سے شرف پایا،ا س کی مجلس کے بادل نے جن و بشر کو سیراب کیا۔ یہ حق ہے کہ جس کو اﷲ تعالٰی گمراہ کرے اس کا کوئی ہادی نہیں اور جس کو وہ ہدایت دے اس کو گمراہ کرنے والا کوئی نہیں،اے اﷲ!ہمیں افعال میں ایسے متصف فرما جیسے تو نے ہمیں اقوال میں واصف بنایا،حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام اور ان کی آل پاك کے وسیلہ سے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع