30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم و احکم۔ |
بڑے علم والا اور اسی جل مجدہ کا علم نہایت تام اور نہایت قطعی ہے۔(ت) |
کتبــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــہ
عبدہ المذنب احمد رضا البریلوی عفی عنہ محمد
المصطفٰی النبی الامی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم
![]()
تقریظ جناب مولانا شیخ احمد مکی مدرس مکہ معظمہ دام مجدہ
|
الحمد ﷲ الذی جعلنا من ذوی العقول و منحنا بالرضا والقبول نسألہ الصلوٰۃ والسلام کما ینبغی لجلال عظمۃ قدر نبینا و سیدنا محمد صلی اﷲ علیہ وسلم خاتم الانبیاء وسید کل رسول اشھد ان لا الٰہ الّا اﷲ وحدہ لا شریك لہ المنزہ عن الکذب والاقول والصلوٰۃ والسلام علٰی سیدنا محمدخاتم انبیائہ و اشرف رسلہ المبعوث الٰی کافۃ الخلق والی الاسود و الاحمر ھو الشافع المشفع فی المحشر صلی اﷲ تعالٰی علیہ وعلٰی اٰلہٖ واصحابہ المصابیح العزر وعلی الائمۃ المجتھدین الی یوم الیقین اما بعد فقد نورت جفنی باثمدھٰذا الجواب فیاطرب من جواب اصاب لا یاتیہ الباطل من بین |
تمام تعریفیں اﷲ تعالٰی کے لئے جس نے ہمیں ذوالعقول بنایا اور رضا و قبول کا تحفہ دیا،اس سے ہم اپنے نبی و سردار محمد صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم جو انبیاء کے پچھلے اور تمام رسولوں کے سردار کی پُر جلال عظمتِ قدر کے مناسب پر صلوٰۃ وسلام کا سوال کرتے ہیں،میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲ وحدہ لا شریك کے بغیر کوئی معبود برحق نہیں جو کذب اور بے جا بات سے پاك ہے، ہمارے سردار،اﷲتعالٰی کے انبیاء و رسولوں کے خاتم و اشرف، جو تمام مخلوق کی طرف مبعوث و ہ محشر کے روز شفاعت کرنے والے جن کی شفاعت مقبول ہے سیدنامحمدپر صلوٰۃ و سلام اور ان کی آل و اصحاب پر جو قابلِ قدر چراغ ہیں اور ائمہ مجتہدین پر قیامت تک،امابعد میں نے اس جواب کے سرمہ اثمد سے اپنی پلکوں کو منور کیا،کیا ہی خوشی ہے ایسے جواب باصواب سے کہ باطل اس کے قریب نہیں پھٹك سکتا، بلکہ یہ نری ہدایت ہے جو حق وصواب تك پہنچانے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع