دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

(کما فی الصحیح وسنن النسائی)ھل خصکم رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بشیئ دون الناس(کما تزعم الشیعۃ)فقال لا الا فھمایؤتیہ اﷲ عبدا فی کتابہ ۱ھ [1]مختصرًا مزیدا ما بین الھلالین من شرح العلامۃ الزرقانی۔رزقنا اﷲ تعالٰی بمنّہ واٰلائہ بفضل رحمتہ باولیائہ وصل وسلم علٰی خاتم انبیائہ محمد واٰلہ وصحبہ واحبائہ اٰمین۔

تعالی علیہ وسلم نے کوئی خاص شئے ایسی عطا فرمائی ہے جو اور لوگوں کو نہ دی جیسا کہ رافضی گمان کرتے ہیں؟فرمایا:نہ مگر وہ سمجھو جو اﷲ عزوجل نے اپنے بندوں کوقرآن عزیز میں عطا فرمائی ۱ھ،مختصرًا ہلالین میں شرح زرقانی کی عبارت زائد لائی گئی ہے۔اﷲ تعالٰی اپنی رحمت و فضل،احسان و نعمت ہمیں عطا فرمائے بوسیلہ اولیاء اﷲ صلوٰۃ وسلام نازل فرمائے خاتم الانبیاء محمد صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم پر اور ان کی آل و اصحاب سب پر۔آمین۔(ت)

سید کفریہ عقیدہ نہیں رکھ سکتا:

ولید بلید خواہ کوئی پلید ختم نبوت کا ہر منکر عنید صراحۃً جاحد ہو یا تاویل کا مرید مطلقًا نفی کرے یا تخصیص بعید امیری،قاسمی، مشہدی مرید،رافضی غالی وہابی شدید،سب صریح کا فر مرتد طرید علیھم لعنۃ العزیز الحمید(ان پر اﷲ عزوجل کی لعنت ہو)اور جو کافر ہو وہ قطعًا سید نہیں،اﷲ تعالٰی فرماتا ہے:

" اِنَّہٗ لَیۡسَ مِنْ اَہۡلِکَ ۚ اِنَّہٗ عَمَلٌ غَیۡرُ صٰلِحٍ ۫٭ۖ "[2]

وہ تیرے گھر والوں میں نہیں بیشك اس کے کام بڑے نالائق ہیں۔(ت)نہ اسے سید کہنا جائز۔

منافق کو سید  نہ کہو:

رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

لا تقولوا للمنافق سید فانہ ان یکن سیدا فقد استخطتم ربکم عزوجل[3]،رواہ

منافق کو سید نہ کہو کہ اگر وہ تمہارا سید ہو تو بیشك تم پر تمہارے رب عزوجل کا غضب ہو(اس کو

 


 

 



[1] المواہب اللدنیۃ المقصد السابع،الفصل الاول علامات محبۃ الرسول،المکتب الاسلامی،بیروت،۳/ ۹۷۔۲۹۶،شرح الزرقانی علی المواہب اللدنیۃ،الفصل الاول علامات محبۃ الرسول،دارالفکر بیروت،۶/ ۱۱۔۳۱۰

[2] القرآن الکریم ۱۱/ ۴۶

[3] سنن ابی داؤد،کتاب الادب باب لا یقول المملوك ربی وربتی،آفتاب عالم پریس،لاہور،۲/ ۳۲۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن