دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

تعالٰی عنہ)لعنھم اﷲ وملٰئکتہ وسائر خلقہ الٰی یوم الدین وقلع آثارھم واباد خضراءھم ولا جعل منھم فی الارض دیارافانھم بالغوا فی غلوھم ومرضوا علی الکفر وترکوا الاسلام وفارقوا الایمان وجحدوا الالہ والرسل والتنزیل فنعوذ باﷲ ممن ذھب الٰی ھٰذہ المقالۃ [1]

ہیں اﷲ اور اس کے فرشتے اور تمام مخلوق قیامت تك ان رافضیوں پر لعنت کریں اﷲ ان کے درخت کی جڑ اکھاڑ کر پھینك دے تباہ کردے زمین پر ان میں کوئی بسنے والا نہ رکھے کہ انہوں نے اپنا غلو حد سے گزار دیا کفر پر جم گئے اسلام چھوڑ بیٹھے ایمان سے جدا ہوئے اﷲ و رسول و قرآن سب کے منکر ہوگئے،ہم اﷲ کی پناہ مانگتے ہیں اس سے جو ایسا مذہب رکھے۔

الحمدﷲ،اﷲ عزوجل نے یہ دعائے کریم مستجاب فرمائی غرابیہ و غیر ہا ملعون طوائف کا نشان نہ رہا اب جو اس دارالفتن ہند پر محن کی زمین میں فتنوں کی بوچھاڑ کی گندہ بہار میں دو ایك حشرات الارض کہیں کہیں تازہ نکل پڑے وہ بھی بحمد اﷲ تعالٰی جلد جلد اپنے مقرسقر کو پہنچ گئے ایك آدھ کہیں باقی ہو تو وہ بھی قہر الٰہی سے

" اَلَمْ نُہۡلِکِ الْاَوَّلِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾ ثُمَّ نُتْبِعُہُمُ الْاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾ کَذٰلِکَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِیۡنَ ﴿۱۸ "[2] کیا ہم نے اگلو ں کو ہلاك نہ فرمایا پھر پچھلوں کو ان کے پیچھے پہنچائیں گے مجرموں کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں۔ت)کا منتظر ہے۔

تحفہ شرح منہاج: تحفہ شرح منہاج میں ہے:

اوکذب رسولا اونبیا او نقصہ بای منقص کان صغر اسمہ مریدا تحقیرہ او جوز نبوۃ احد بعد وجود نبینا صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وعیسٰی علیہ الصلوٰۃ و السلام نبی قبل فلا یرد[3]

یعنی کافر ہے جو کسی نبی کی تکذیب کرے یا کسی طرح اس کی شان گھٹائے،مثلًا بہ نیت توہین اس کا نام چھوٹا کر کے لے یا ہمارے نبی صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کی تشریف آوری کے بعد کسی کی نبوت ممکن مانے اور عیسٰی علیہ الصلوٰۃ والسلام تو حضور کی تشریف آوری سے پہلے نبی ہوچکے ان سے اعتراض وارد نہ ہوگا۔

 


 

 



[1] غنیۃ الطالبین فصل علامات اہل بدعت کے بیان میں،مصطفی البابی مصر،۱/ ۸۸

[2] القرآن الکریم ۷۷/ ۱۶تا۱۸

[3] المعتقد المنتقد بحوالہ التحفہ شرح المنہاج مع المستند المعتمد،مکتبہ حامدیہ،لاہور،ص ۲۸۔۱۲۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن