دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

وابن شاہین امیرالمؤمنین مولٰی علی کرم اﷲ وجہہ سے راوی کہ انہوں نے فرمایا:

دعانی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال یا علی ان فیك من عیسٰی مثلا ابغضتہ الیھود حتی بھتوا امہ واحبتہ النصارٰی حتی انزلوہ بالمنزلۃ التی لیس بھا وقال علی الاوانہ یھلك فیّ رجلان محب مطریئ یفرطنی بما لیس فّی و مبغض مفتر یحملہ شناٰنی علی ان یبھتنی الاوانی لست بنبی ولا یوحی الیّ،ولٰکنی اعمل بکتاب اﷲ وسنۃ نبیہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ما استطعت فما امرتکم بہ من طاعۃ اﷲ فحق علیکم طاعتی فیما احببتم اوکرھتم وما امرتکم بمعصیۃانا وغیری فلاطاعۃ لا حد فی معصیۃ اﷲ انما الطاعۃ فی المعروف[1]

مجھے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم نے بلا کر ارشاد فرمایا:اے علی! تجھ میں ایك کہاوت عیسٰی علیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرح ہے،یہود نے ان سے دشمنی کی یہاں تك کہ ان کی ماں پر بہتان باندھا اور نصارٰی ان کے دوست بنے یہاں تك کہ جو مرتبہ ان کا نہ تھا وہا ں جا اتارا،مولا علی فرماتے ہیں سن لو میرے معاملے میں دو شخص ہلاك ہوں گے ایك دوست میری تعریف میں حد سے بڑھنے والا جو میرا وہ مرتبہ بتائے گا جو مجھ میں نہیں،اور ایك دشمن مفتری جسے میری عداوت اس پر باعث ہوگی کہ مجھ پر تہمت اٹھائے،سن لو میں نہ تو نبی ہوں نہ مجھ پر وحی آتی ہے تو جہاں تك ہوسکے اﷲ عزوجل کی کتاب اور اس کے نبی صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرتا ہوں تو میں جب تمہیں اطاعت الٰہی کا حکم دوں تو میری فرما نبرداری تم پر لازم ہے چاہے تمہیں پسند ہو خواہ ناگوار،اور اگر معصیت کا حکم دوں میں یا کوئی،تو اﷲ کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت نہیں،اطاعت تو مشروع بات میں ہے۔

افضل الایمان: ابن عساکر سالم بن ابی الجعد سے راوی،فرمایا:

قلت لمحمد بن الحنفیۃ ھل کان ابو بکر اول القوم اسلاما قال لا قلت فیما علا ابو بکر و سبق حتی لا یذکر احد غیر ابی بکر قال لانہ کان افضلھم

میں نے امام محمد بن حنفیہ صاحبزادہ مولاعلی رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے دریافت کیا کہ ابو بکر صدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہ سب سے پہلے اسلام لائے تھے،فرمایانہ۔میں نے کہا پھر کس وجہ سے ابوبکر سب پر بلند و سابق ہوئے میں نے امام محمد بن حنفیہ صاحبزادہ مولاعلی رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے دریافت کیا کہ ابو بکر صدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہ سب سے پہلے اسلام لائے تھے،فرمایانہ۔میں نے کہا پھر کس وجہ سے ابوبکر سب پر بلند و سابق ہوئے

 


 

 



[1] المستدرك للحاکم،کتاب معرفۃ الصحابہ،دارالفکر بیروت،۳/ ۱۲۳،مسند احمد بن حنبل مروی از علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ،دارالفکر بیروت،۱/ ۱۶۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن