دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لقتلتك ولو قلت رأیت ابا بکر و عمر لجلد تک[1]

کے بعد خیرالناس بعد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کا اقرار کرتا اور پھر مجھے خیرالناس کہتا تو میں تجھے قتل کرتا اور اگر تو ابو بکر و عمر کو دیکھے ہوتا اور مجھے افضل بتاتا تو تجھے حد لگاتا۔

ابن عسا کر سیدنا عمار بن یا سر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی،امیر المؤمنین مولٰی علی کرم اﷲتعالٰی وجہہ نے فرمایا:

لایفضلنی احد علی ابی بکر و عمر الاوقد انکر حقی وحق اصحاب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم[2]

جو مجھے ابوبکر و عمر پر تفضیل دے گا وہ میر ے اور تمام اصحاب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کے حق کا منکر ہوگا۔

حضرات شیخین اولین جنتی ہیں:

ابو طالب عشاری اور اصبہانی کتاب الحجہ میں عبد خیر سے راوی،میں نے امیر المؤمنین مولٰی علی سے عرض کی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کے بعد سب سے پہلے جنت میں کون جائے گا؟فرمایا:ابوبکر و عمر۔میں نے عرض کی:یا امیر المؤمنین ! کیا وہ دونوں آپ سے پہلے جنت میں جائیں گے؟فرمایا:

ای والذی فلق الحبۃ وبرأالنسمۃ انھما لیاکلان من ثمارھا و یرویان من مائھا ویتکئان علٰی فرشہا وانا موقوف بالحساب[3]

ہاں قسم اس کی جس نے بیج کو چیر کر پیڑا گایا اور آدمی کو اپنی قدرت سے تصویر فرمایا بیشك وہ دونوں جنت کے پھل کھائیں گے،اس کے پانی سے سیراب ہوں گے،اس کی مسندوں پر آرام کریں گے اور میں ابھی حساب میں کھڑا ہوں گا۔

خیر الناس بعد رسول اﷲ:

ابو ذر ہروی و دارقطنی وغیرہما حضرت ابو جحیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی میں نے امیر المؤمنین سے عرض کی:

یا خیرالناس بعد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فقال مھلا یا ابا جحیفۃ

یا خیر الناس بعد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرمایا ٹھہرواے ابو جحیفہ! کیا میں تمہیں نہ بتادوں کہ


 

 



[1] جامع الاحادیث بحوالہ العشاری،حدیث ۷۷۴۳،دارالفکر بیروت،۱۶/ ۲۲۵،کنزالعمال بحوالہ العشاری،حدیث ۳۶۱۵۳،موسسۃ الرسالہ بیروت،۱۳/ ۲۶

[2] جامع الاحادیث بحوالہ ابن عساکر،حدیث ۷۷۳۳،دارالفکر بیروت،۱۶/ ۲۲۔۲۲۱

[3] جامع الاحادیث بحوالہ ابو طالب العشاری والا صفہانی الخ حدیث ۷۷۲۰،دارالفکر بیروت،۱۶/ ۲۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن