دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

الخلق کافۃ وختم بی النبیون[1]

کرنے والی اور نماز کی جگہ قرار دی گئی اور میں تمام جہان سب ماسوی اﷲ کا رسول ہُوا اور مجھ سے انبیاء ختم کئے گئے صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم۔

خاتم النبیین:

دارمی اپنی سنن میں بسند صحیح اوربخاری تاریخ اور طبرانی اوسط اور بیہقی سنن میں اور ابو نعیم حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

انا قائد المرسلین ولا فخر،وانا خاتم النبیین ولا فخر،وانا شافع ومشفع ولا فخر[2]

میں تمام رسولوں کا پیش رو ہوں اور بطور فخرنہیں کہتا،میں تمام پیغمبروں کا خاتم ہوں اور بطور فخر نہیں کہتا اور میں سب سے پہلی شفاعت کرنے والا اور سب سے پہلا شفاعت قبول کیا گیا ہوں اور بروجہ فخر ارشاد نہیں کرتا صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم۔

احمد وحاکم وبیہقی وابن حبان عرباض بن ساریہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

انی مکتوب عنداﷲ فی ام الکتاب لخاتم النبیین وان اٰدم لمنجدل فی طینتہٖ[3]

بیشك بالیقین میں اﷲ کے حضور لوح محفوظ میں خاتم النبیین لکھا تھا اور ہنوز آدم اپنی مٹی میں پڑے تھے۔   ؎

آدم سروتن بآب وگل داشت
کو حکم بملك جان ودل داشت
(حضرت آدم علیہ السلام اپنے خمیر میں ہی تھے جبکہ حضور صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم بحکم خداوندی جان ودل سے سرفراز تھے۔ت)

لوح محفوظ پر شہادت ختم نبوت:

مواہب لدنیہ ومطالع المسرات میں ہے:

اخرج مسلم فی صحیحہ من حدیث عبداﷲ بن عمر وبن العاص عن النبی صلی

یعنی صحیح مسلم شریف میں حضرت عبداﷲ بن عمرو رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے ہے رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ

 


 

 



[1] صحیح مسلم کتاب المساجد باب مواضع الصلوٰۃ،قدیمی کتب خانہ،کراچی،۱/ ۱۹۹

[2] سنن الدارمی،حدیث ۵۰،باب ما اعطی النبی صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم من الفضل دارالمحاسن قاہرہ مصر،۱/ ۳۱

[3] المستدرك کتاب التاریخ،ذکر اخبار سید المرسلین  صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم دارالفکر بیروت،۲ / ۶۰۰،کنزالعمال حدیث ۳۲۱۱۴،موسسۃ الرسالۃ،بیروت،۱۱/ ۴۴۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن