دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

نوع اٰخر:

" ہُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظّٰہِرُ وَ الْبَاطِنُ "[1]

وہی ہیں اوّل وہی ہیں آخر وہی ہیں باطن وہی ہیں ظاھر
انہیں سے عالم کی ابتدا ہے وہی رسولوں کی انتہا ہیں

صحیحین میں ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ہے،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

نحن الاٰخرون السابقون یوم القٰیمۃ[2]

ہم زمانے میں سب سے پچھلے اور قیامت میں سب سے اگلے ہیں۔

مسلم وابن ماجہ ابوہریرہ وحذیفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

نحن الاٰخرون من اھل الدنیا والاولون یوم القٰیمۃ المقضی لھم قبل الخلائق [3]۔

ہم دنیا میں سب کے بعد اور آخرت میں سب پر سابق ہیں،تمام جہان سے پہلے ہمارے لئے حکم ہوگا۔

دارمی ابن مکتوم رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی،رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

ان اﷲ ادرك بی الاجل المرجوواختار نی اختیار افنحن الاٰخرون ونحن السابقون یوم القٰیمۃ[4]۔

بیشك اﷲ نے مجھے مدّت اخیر وزمانہ انتظار پر پہنچایا اور مجھے چن کر پسند فرمایا تو ہمیں سب سے پچھلے اور ہمیں روز قیامت سب سے اگلے صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم۔

اس حدیث میں نسخ مختلف ہیں بعض میں یوں ہے:

ان اﷲ ادرك بی الاجل المرحوم،و

مجھے اﷲ عزوجل نے محض رحمت کے وقت پہنچایا اور

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۵۷/ ۳

[2] صحیح البخاری،کتاب الجمعہ،باب فرض الجمعہ،قدیمی کتب خانہ،کراچی،۱/ ۱۲۰،صحیح مسلم،کتاب الجمعہ،باب فضیلۃ یوم الجمعۃ،قدیمی کتب خانہ،کراچی،۱/ ۲۸۲

[3] صحیح مسلم،کتاب الجمعہ،باب فضیلۃ یوم الجمعۃ،قدیمی کتب خانہ،کراچی،۱/ ۲۸۲

[4] کنز العمال بحوالہ الدارمی،حدیث ۳۲۰۸۰،موسسۃ الرسالۃ،بیروت،۱۱/ ۴۴۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن