30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لا یطلع الا بالنبوۃ ولم یبق من الانبیاء الاّ احمد[1] |
نبی ہی کی پیدائش پر طلوع کرتا ہے اور اب انبیاء میں سوائے احمد کے کوئی باقی نہیں صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم۔ |
یہودی علماء کے ہاں ذکر ولادت:
امام واقدی وابو نعیم حضرت حویصربن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی:
|
قـــال کنا و یھودفــینا کانوا یذکــرون نبیا یبعث بمکۃ اسمہ احمد ولم یبق من الانبیاء غیرہ وھو فی کتبنا [2] الحدیث |
یعنی میرے بچپن میں یہود ہم میں ایك نبی کا ذکر کرتے جو مکے میں مبعوث ہوں گے ان کا نام پاك احمد ہے اب ان کے سوا کوئی نبی باقی نہیں وہ ہماری کتابوں میں لکھے ہوئے ہیں۔ |
احبار کی زبان پر نعتِ نبی :
ابونعیم سعد بن ثابت سے راوی:
|
قال کان احبار یہود بنی قریظۃ والنضیر یذکرون صفۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم،فلما طلع الکوکب الاحمر اخبروا انہ نبی وانہ لا نبی بعدہ اسمہ احمد ومھاجرہ الٰی یثرب فلما قدم النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم المدینۃ و نزلھا انکروا وحسدوا و بغوا [3]
" فَلَمَّا جَآءَہُمۡ مَّا عَرَفُوۡا کَفَرُوۡا بِہٖ ۫ فَلَعْنَۃُ اللہِ |
یہود بنی قریظہ وبنی نضیر کے علماء حضور سید عالم صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کی صفت بیان کرتے جب سرخ ستارہ چمکا تو انہوں نے خبر دی کہ وہ نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں ان کا نام پاك احمد ہے،ان کی ہجرت گاہ مدینہ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم،جب حضور اقدس صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم مدینہ طیبہ تشریف لا کر رونق افروز ہوئے یہود براہِ حسد و بغاوت منکر ہوگئے۔ توجب تشریف لایا ان کے پاس وہ جانا پہچانا اس کے |
[1] دلائل النبوۃ لابی نعیم،الفصل الخامس،عالم الکتب بیروت،ص ۱۷،الخصائص الکبرٰی بحوالہ ابی نعیم باب اخبار الاخیار الخ دارالکتب الحدیثۃ شارع الجمہوریۃ بعابدین،۱/ ۶۴
[2] الخصائص الکبرٰی بحوالہ ابی نعیم باب اخبار الاحبار الخ دارالکتب الحدیثۃ شارع الجمہوریۃ بعابدین،۱/ ۶۴،دلائل النبوۃ لابی نعیم،الفصل الخامس،عالم الکتب بیروت،ص ۱۷
[3] الخصائص الکبرٰی بحوالہ ابی نعیم باب اخبار الاحبار الخ دارالکتب الحدیثہ شارع الجمہوریہ بعابدین،۱ /۶۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع