دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

نبیا امیا افتح بہ آذانا صما وقلوبا غلفا واعینا عمیا،مولدہ بمکۃ ومھاجرہ بطیبۃ ومبلکہ بالشام (وساق الحدیث فیہ)الکثیر الطیب من فضائلہ و شمائلہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلّم الٰی ان قال ولا جعلن امتہ خیر امۃ اخرجت للناس(وذکر صفاتھم الٰی ان قال)اختم بکتابھم الکتب بشریعتھم الشرائع و بدینھم الادیان [1] الحدیث الجلیل الجمیل۔

میں نبی اُمی کو بھیجنے والا ہوں،اس کے سبب بہرے کان اور غافل دل اور اندھی آنکھیں کھول دوں گا،اس کی پیدائش مکّے میں ہے اور ہجرت گاہ مدینہ اور اس کا تخت گاہ ملك شام،میں ضرور اس کی امت کو سب امتوں سے جو لوگوں کے لئے ظاہر کی گئیں بہتر و افضل کروں گا،میں ان کی کتاب پر کتابوں کو ختم فرماؤں گا اور ان کی شریعت پر شریعتوں اور ان کے دین پر سب دینوں کو تمام کروں گا۔

کتب سماوی میں اسم محمد:

ابن عساکر حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے راوی:

قال النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان یسمّی فی الکتب القدیمۃ احمد و محمد والماحی والمقفی ونبی الملاحم وحمطایا وفار قلیطا وما ذماذ[2]

نبی کریم صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا اگلی کتابوں میں میرے یہ نام تھے،احمد،محمد،ماحی(کفر و شرك کو مٹانے والے)، مقفی (سب پیغمبروں سے پیچھے تشریف لانے والے) نبی الملاحم (جہادوں کے پیغمبر)،حمطایا(حرم الٰہی کے حمایتی)، فارقلیطا(حق کو باطل سے جدا کرنے والے)،ماذ ماذ (ستھرے،پاکیزہ)صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم۔

خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ و اٰلہ وسلم:

سلمان فارسی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی:

ھبط جبریل فقال ان ربك یقول قد ختمت بك الانبیاء وما خلقت خلقا اکرم علی منك وقرنت اسمك مع اسمی

جبریل امین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے حاضر ہو کر حضور اقدس صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم سے عرض کی حضور کا رب فرماتا ہے بیشك میں نے تم پر انبیاء کو ختم کیا اور

 


 

 



[1] الخصائص الکبرٰی،بحوالہ ابن ابی حاتم وابو نعیم با ب ذکرہ فی التوراۃ والا نجیل الخ دارالکتب الحدیثیہ،۱/ ۳۴،۳۳،الدرالمنثور،بحوالہ ابن ابی حاتم وابو نعیم آیۃ الذی یجدونہ مکتوبا فی التوراۃ الخ منشورات مکتبہ آیۃ اﷲ العظمی قم ایران،۳/ ۱۳۴

[2] الخصائص الکبرٰی،بحوالہ ابی نعیم عن ابن عباس باب اختصاصہ صلی اﷲ علیہ وسلم الخ دارالکتب الحدیثیہ شارع الجمہوریہ،بعابدین ۱/ ۱۹۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن