دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

فی القراٰن من حکم او خبر،او اثبت ما نفاہ او نفی ما اثبتہ علٰی علم منہ بذٰلک،اوشك فی شیئ من ذٰلک[1]

کی تکذیب کی،یا جس نے علم کے باوجود اس کی نفی کردہ کا اثبات کیا یا اس کے ثابت کردہ کی نفی کی،یا جس نے اس میں شك کیا۔ت۔

فتاوٰی حدیثیہ امام ابن حجر مکی میں ہے:

الترددفی المعلوم من الدین بالضرورۃ کالا نکار[2]

بدیہی ضروری دینی معلوم چیز میں تردد کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ اس کا انکار کرنا ہے۔ت

شفاء میں ہے:

وقع الاجماع علٰی تکفیر کل من دافع نص الکتاب او خص حدیثا مجمعا علٰی نقلہ مقطوعا بہ مجمعا علی حملہ علی ظاھرہ ولھذا نکفر من لم یکفر من دان بغیر ملۃ الاسلام اوو قف فیھم اوشک(فی کفرھم) اوصحح مذھبھم،وان اظھر الاسلام واعتقدہ واعتقد ابطال کل مذھب سواہ فھو کافر باظہار ما اظھر من خلاف ذٰلک۱ھ [3] مختصرا مزیدا من نسیم الریاض ما بین الھلا لین۔

ایسے شخص کے کفر پر امت مسلمہ کا اجماع ہے جو کتاب اﷲ کی نص کا انکار کرے یا ایسی حدیث جس کے نقل پر یقین ہے اس کی تخصیص کرے حالانکہ اجماع کے مطابق اپنے ظاہری معنی پر محمول ہے۔اسی لئے ہم ایسے شخص کی تکفیر کرتے ہیں جو اسلام کے غیر کسی دین والے کی تکفیر نہ کرے یا توقف یا شك کرے(ان کے کفر میں )یا ان کے مذہب کو صحیح سمجھے،اگر چہ ایسا شخص اسلام کا اظہار کرے اور عقیدہ رکھے اور اسلام کے سوا ہر مذہب کے بطلان کا عقیدہ رکھے اس سبب سے کہ وہ اپنے ظاہر کئے کا خلاف ظاہر کرتا ہے لٰہذا وہ کافر ہے ۱ھ مختصرًا،ہلالین کے درمیان نسیم الریاض کی طرف سے زائد ہے۔(ت)

اسی میں ہے:

اجمـاع علٰی کفــر من لم یکفـر کل من

اسلام سے علیحدگی اختیار کرنے والے کی تکفیر نہ کرنے والے

 


 

 



[1] اعلام بقواطع الاسلام مع سبل النجاۃ،فصل آخر فی الخطاء مکتبۃ الحقیقیۃ استنبول،ص ۳۸۱

[2] فتاوٰی حدیثیہ،باب اصول الدین،مطبعہ جمالیہ مصر،ص ۱۴۶

[3] الشفاء للقاضی عیاض فصل فی بیان ما ھو من المقالات،مطبعۃ شرکۃ صحافیۃ فی البلاد العثمانیۃ ۲ /۲۷۱،نسیم الریاض شرح الشفاء فصل فی بیان ما ھو من المقالات،دارالفکر بیروت،۴/ ۱۰۔۵۰۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن