دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

 

 

 

رسالہ
جزاء ﷲ عدُوّہ بابائہٖ ختم النبوّۃ 
۱۳۱۶ھ
(دشمنِ خدا کے ختم نبوت کا انکار کرنے پر خدائی جزاء)

 

مسئلہ۸۱:                 از شیخ خدا بخش اہلسنّت والجماعت محلہ سوئی گری کی پول،                                ۱۹ رجب ۱۳۱۷ھ

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ولید ساکن مشہد کہ اپنے آپ کو سید کہلواتا،اپنا عقیدہ بایں طور پر رکھتا ہے کہ حضرت علی و فاطمہ و حسنین رضی اﷲ تعالٰی عنہم کو انبیاء و رسول کہنا ثابت ہے اور اپنے زعم میں اس کا ثبوت حدیثوں سے بتاتا ہے،ایسا عقیدہ رکھنے والا مسلمان سنت و جماعت اولیائے کاملین سے ہے یا غالی رافضی کافر اولیائے شیاطین سے؟ اور جو شخص عقیدہ کفریہ رکھے وہ سید ہوسکتا ہے،یا نہیں؟ اور اسے سید کہنا روا ہے یا نہیں؟ بَینوْا تُوجَرُوْا(بیان کیجئے اجر حاصل کیجئے۔ت)

الجواب:

الحمد ﷲ رب العٰلمین وسلام علی المرسلین،ما کان محمد ابا احد من رجالکم ولٰکن رسول اﷲ و خاتم النبیین وکان اﷲ بکلّ شیئ علیما،

تمام خوبیاں اﷲ تعالٰی رب العالمین کو اور سلام تمام رسولوں پر،محمدصلی اﷲ تعالی علیہ وسلم تم میں سے کسی ایك مرد کے باپ نہیں لیکن اﷲ کے رسول اور نبیوں کے پچھلے،اور اﷲ تعالٰی ہر شئے کا عالم ہے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن