دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

جھٹلایا۔ت)تو اس نے چار سو ہر نبی کی تکذیب کی،اگر انبیاء ایك لاکھ عــــــہ۱ چوبیس ہزار ہیں [1]تو قادیانی کے چار کروڑ چھیانوے لاکھ کفر،اور اگر دو لاکھ عــــــہ۲ چوبیس ہزار[2]ہیں تو یہ اس کے آٹھ کروڑ چھیانوے لاکھ کفر ہیں،اور اب ان مرزائیوں نے خود یا اسی سے سیکھ کر اندارج کفر میں اور ترقی معکوس کر کے اسفل سافلین پہنچنا چاہا کہ معاذاﷲ معاذاﷲ سید المرسلین محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وعلیہم اجمعین کا جھوٹ ثابت کریں،اس حدیث کے یہ معنے گھڑے کہ نصارٰی نے عیسٰی علیہ الصلوٰۃ و السلام کی قبر کو مسجد کر لیا،یہ صریح سپید جھوٹ ہے،نصارٰی ہر گز مسیح کی قبر ہی نہیں مانتے اسے مسجد کر لینا تو دوسرا درجہ ہے،تو مطلب یہ ہوا کہ دیکھو مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم(کے دشمنوں)نے(خاك بدہنِ ملعونان)کیسی صریح جھوٹی خبر دی پھر اگر ہمارا قادیانی نبی جھوٹ کے پھنکے اڑاتا تھا تو کیا ہوا قادیانی مرتدین کا اگر یہ مطلب نہیں تو جلد بتائیں کہ نصارٰی مسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام کی قبر کب مانتے ہیں،کہاں بتاتے ہیں،کس کس نصرانی نے اس قبر کو مسجد کر لیا جس کا مصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ذکر کیا، اس مسجد کا روئے زمین پر کہیں پتا ہے؟ ان نصرانیوں کا دنیا کے پردے پر کہیں نشان ہے؟ اور جب یہ نہ بتا سکو اور ہرگز نہ بتا سکو گے تو اقرار کر و کہ تم نے محمد رسو ل اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے ذمّے معاذ اﷲ دروغ گوئی کا الزام لگانے کو حدیث کے یہ معنی گھڑے اور:

"اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤْذُوۡنَ اللہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللہُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمْ

(بیشك جو ایذا دیتے ہیں اﷲ اور اس کے رسول کو ان پر اﷲ کی لعنت دنیا اور آخرت میں اور اﷲ نے

 

عــــــہ۱:کما رواہ احمد وابن حبان والحاکم والبیھقی وغیر ھم عن ابی ذرو ھٰؤلاء وابن ابی حاتم والطبرانی وابن مردویہ عن ابی امامۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہما ۱۲ منہ غفرلہ(م)

عــــــہ۲:کما فی روایۃ علٰی ما فی شرح عقائد النسفی للتفتازانی قال خاتم الحفاظ لم اقف علیھا ۱۲ منہ غفرلہ(م)

(جیسا کہ احمدابن حبان،حاکم،بیہقی وغیر ہم نے ابو ذر رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے نیز انہوں نے اور ابن ابی حاتم،طبرانی اور ابن مردویہ نے ابی امامہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا ۱۲ منہ غفرلہ۔ ت)

(جیسا کہ دوسری روایت میں ہے جس کو علامہ تفتازانی نے شرح عقائد نسفی میں ذکر فرمایا،خاتم الحفاظ نے فرمایا میں اس پر واقف نہیں ہوا ۱۲ منہ )

 


 

 



[1] مسند احمد بن حنبل،حدیث ابو امامۃ الباہلی،دارالفکربیروت،۵/ ۲۶۶

[2] شرح عقائد النسفی داراشاعۃ العربیۃ قندھار،افغانستان،ص ۱۰۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن