دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

"نماز پڑھنے والے پر لعنت بھیجتا ہُوں"کلمہ کفر ہے۔

۱۴۹

اہلسنت و جماعت کا مذہب یہ ہے کہ الله تعالٰی کے لئے مکان اور فوق و تحت متصور نہیں۔

۱۷۹

"جُھوٹ بولا تو کیا بُرا کیا"کلمہ کفر ہے۔

۱۵۰

اہل حق کے نزدیك تمام صفات کمالیہ میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا شریك و ہمسر محال ہے۔

۱۸۰

اولیاء سے استمداد جائز ہے۔

۱۵۴

علیہ الصلوۃ والسلام کا شریك و ہمسر محال ہے۔

۱۸۰

امام الحرمین اور امام محمد جوینی نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر افتراء کو کفر قرار دیا ہے۔

۱۵۸

حضرات انبیاء علیہم افضل الصلوۃ والثناء اور الله تعالٰی کا کذب ممکن ماننے والا بالا تفاق اور بالاجماع کافر ہے۔

۱۸۱

جن لوگوں نے حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے احتلام ہونے کی بات کی اور اس پر اصرار کیا تجدیدِ ایمان و نکاح کریں۔

۱۵۹

گونگے کا بولنا نہ محال بالذات،نہ ممتنع بالغیر،نہ محال عقلی،نہ محال شرعی بلکہ صرف محال عادی ہے۔

۱۸۲

توہین عالم دین بوجہ علمِ دین کفر ہے ورنہ گناہِ کبیر ہ ہے۔

۱۶۳

انبیا ء علیہم الصلوۃ والسلام کو وحی الٰہی باطنی طو پر آتی ہے۔ جس کو نفث فی الروع کہتے ہیں۔

۱۹۲

ڈاڈرھی کا مذاق اڑانے والوں پر توبہ تجدیدِ نکاح ضروری۔

۱۶۳

اگر کوئی اپنے پر وحی کے نزول کا دعوٰی کرے تو کافر ہے اگرچہ نبوت کا دعوٰی نہ کرے۔

۱۹۲

برادرانِ یوسف علیہ السلام کے بارے میں نبی ہونے نہ ہونے کے دونوں قول ہیں۔ اسلئے ان کی بے ادبی یا حرام ہے یا کفر۔

۱۶۴

احکامِ شرعیہ کی معرفت انبیاء کی وساطت کے بغیر ممکن نہیں۔

۱۹۳

امت کے تمام افعال و اقوال و اعمال حضور کے سامنے ہیں۔

۱۶۸

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا خیال مسلمان کو جب بھی آئے گا عظمت و جلا ل کے ساتھ ہی آئیگا۔

۲۰۶

کلمہ پڑھنے کے باوجود رسول کی شان میں گستاخی کرنے والاکافر ہو جاتا ہے۔

۱۷۲

اولیا ء کرام دنیا میں تصرف کرتے ہیں اور بعد وفات بھی۔

۲۱۶

بغیر اکراہِ شرعی زبان سے گستاخی کرنے والا کافر ہوگا اگرچہ دل میں اس گستاخی کا معتقد نہ ہو۔

۱۷۲

کمال وسعتِ علم اولیاء۔

۲۱۶

نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو دینا و مافیہا سے بڑھ کر محبوب مانے بغیر ایمان کامل نہیں ہوتا۔

۱۷۴

کلمہ کفر بولنے والا اس پر راضی ہونے والا دونوں کو کافر کہا جائے گا۔

۲۲۹

تمام اُمت کو کافر ماننا کفر ہے۔

۱۸۷

ملحد تمام فرقِ کفر کو شامل ہے۔

۲۳۳

علمِ الٰہی کو لازم و ضروری نہ جاننا اور اس کے جہل کو ممکن ماننا کُفر ہے۔

۱۷۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن