دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

 

 

 

رسالہ

الجُراز الدّیانی علی المرتدّ القادیانی ۱۳۴۰ھ

(قادیانی مرتد پر خدائی خنجر)


بسم اﷲ الرحمن الرحیم

 

مسئلہ ۷۹۔۸۰:      از پیلی بھیت مسؤلہ شاہ میر خاں قادری رضوی                            ۳ محرم الحرام ۱۳۴۰ھ

اعلٰی حضرت مدظلکم العالی،السلام علیکم ورحمۃ اﷲوبرکاتہ،اس میں شك نہیں آپ کی خدمت میں بہت سے جواب طلب خطوط موجود ہوں گے لیکن عریضہ ہذا بحالت اشد ضرورت ارسالِ خدمت ہے امید کہ بواپسی جواب سے شرف بخشا جائے۔

(۱)آیت کریمہ:

"وَالَّذِیۡنَ یَدْعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللہِ لَا یَخْلُقُوۡنَ شَیْـًٔا وَّہُمْ یُخْلَقُوۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾ اَمْوٰتٌ غَیۡرُ اَحْیَآءٍ وَمَا یَشْعُرُوۡنَ ۙ اَیَّانَ یُبْعَثُوۡنَ ﴿۲۱"[1]

(اور اﷲ کے سوا جن کی عبادت کرتے ہیں وہ کچھ بھی نہیں بناتے اور وہ خود بنائے ہوئے ہیں،مردے ہیں زندہ نہیں،اور انہیں خبر نہیں لوگ کب اٹھائے جائیں گے۔ت)

یہ ظاہر کرتی ہے کہ ماسوا اﷲ تعالٰی کے جس کسی کو خدا کہا جاتاہے وہ خالق نہ ہونے اور مخلوق ہونے کے علاوہ


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۶/ ۲۰و۲۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن