30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تمام چھوٹی بری نعمتیں سرکار دوعالم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے ہاتھوں پر بنٹتی ہیں۔ |
۶۵۵ |
عقائد و کلام |
|
|
ھوالاول والاٰخر والظاھر والباطل۔ |
۶۶۰ |
علماء کی توہین کفر ہے۔ |
۷۳ |
|
حضور انور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے پہلے کوئی نبی اور آپ کی اُمت سے پہلے کوئی امت جنت میں نہیں جاسکتی۔ |
۶۶۱ |
ساری مخلوقات کے علم کو علمِ الٰہی سے وُہ نسبت بھی نہیں جو قطرے کے کروڑویں حصّہ کو سمندر سے ہے۔ |
۷۴ |
|
الله تعالٰی نے آفرینشِ آدم علیہ السلام سے دو ہزار بر قبل حضو ر علیہ الصلوۃ والسلام کا نام مبارك اپنے نام کے ساتھ ملا کر عرش پرلکھا اور جبرئیل علیہ السلام کو درود بھیجنے کا حکم دیا۔ |
۶۶۳ |
معراج جسمانی حق و صحیح ہے۔ |
۷۴ |
|
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو حضرت عمر نبی ہوتے۔ |
۶۷۱ |
"شرع محمدی کا فیصلہ قبول نہیں،رواج و قانون منظور ہے"یہ فقرہ کفر ہے۔ |
۷۵ |
|
ابو بکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ صدیق اکبر ہیں،اور حضرت علی مرتضٰی رضی الله تعالٰی عنہ صدیق اصغر۔ |
۶۸۰ |
کلمہ کفر بولنے میں علماء نے زبان نی لغزش کا عذر قبو ل نہیں کیا۔ |
۸۰ |
|
حضرات شیخین اولین جنتی ہیں۔ |
۶۸۴ |
کفر کو اچھا سمجھنا کفر ہے۔ |
۸۳ |
|
سیدنا صدیق کی سبقت کی چہاروجوہات۔ |
۶۸۶ |
رسول الله تعالٰی علیہ وسلم کا نام اقدس تعظیم سے لینا فرض ہے۔ |
۹۹ |
|
حضرت علی رضی الله تعالٰی عنہ نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے لئے بمنزلہ ہارون ہیں۔ |
۷۰۷ |
ترك تعظیم کے طور پر خالی رسول رسول کہنا کفر ہےاور بلا ضرورت ہو تو برکات سے محرومی۔ |
۹۹ |
|
فرمانِ رسول صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کہ میں آخری نہ اور میر ی اُمت آخری اُمت۔ |
۷۰۹ |
کفر کی محفلوں میں جو بر ضاورغبث شریك ہو کافر ہو گیا اور باکرہ شرعی ہو تو معزور ہے۔ |
۱۰۰ |
|
اہلبیت سے کوئی بھی جہنمی نہیں۔ |
۷۳۱ |
مسلمان کا ایمان ہے کہ الله و رسول سے زیادہ کوئی ہماری بھائی چاہنے والا نہیں۔ |
۱۰۵ |
|
شہادت |
|
الله واحد قہار اس دین کا حافظ و وناصر ہے۔ |
۱۴۴ |
|
جھوٹی گواہی پر حدیث شریف کی وعید شدید۔ |
۱۴۹ |
غیب کا علم الله تعالٰی کو ہے پھر اس کی عطاء سے اس کے حبیب صلی الله تعالٰی علیہ و سلم کو۔ |
۱۴۳ |
|
|
|
الله تعالٰی نے مسلمانوں کے جان و مال جنت کے عوض خرید لئے ہیں۔ |
۱۴۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع