30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
پھر مکرّر فرمایا:
|
"وَجِئْتُکُمۡ بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمْ۟ فَاتَّقُوا اللہَ وَاَطِیۡعُوۡنِ﴿۵۰﴾"[1] |
میں تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے بڑے معجزات لے کر آیا تو اﷲ سے ڈرو اور میرا حکم مانو اور یہ قرآن کا جھٹلانے والا ہے کہ انہیں اپنے معجزات سے انکار تھا۔ |
کیوں مسلمانو! قرآن سچا یا قادیانی؟ضرور قرآن سچا ہے اور قادیانی کذّاب جھوٹا،کیوں مسلمانو! جو قرآن کی تکذیب کرے وہ مسلمان ہے یا کافر؟ضرور کافر ہے،ضرور کافر بخدا۔
ت۵۸و۵۹:(۳۵)اسی بکر فکر قادیانی کے ازالہ شیطانی میں آخر ص ۱۶۱ سے آخر ۱۶۲ تك تو نوٹ میں پیٹ بھر کر رسول اﷲ و کلمۃ اﷲ کو وہ گالیاں دیں اور آیات اﷲ و کلام اﷲ سے وہ مسخریاں کیں جن کی حد ونہایت نہیں،صاف لکھ دیا کہ جیسے عجائب انہوں نے دکھائے عام لوگ کرلیتے تھے،اب بھی لوگ ویسی باتیں کردکھاتے ہیں۔
ت۶۰(۳۶):بلکہ آجکل کے کرشمے ان سے زیادہ بے لاگ ہیں۔
ت ۶۱ و ۶۲(۳۷):وہ معجزے نہ تھے،کل کا دَور تھا عیسٰی نے اپنے باپ بڑھئی کے ساتھ بڑھئی کا کام کیا تھا،اس سے یہ کلیں بنانی آگئی تھیں۔ ت۶۳(۳۸):عیسٰی کے سب کرشمے مسمریزم سے تھے۔
(۳۹):وہ جھوٹی جھلك تھی۔
(۴۰):سب کھیل تھا،لہو ولعب تھا۔ ت۶۴(۴۱):سامری جادوگرکے گئوسالے کے مانند تھا۔
ت ۶۵(۴۲):بہت مکروہ و قابلِ نفرت کام تھے۔ ت۶۶(۴۳):اہل کمال کوایسی باتوں سے پرہیز رہا ہے۔
ت۶۷(۴۴):عیسٰی روحانی علاج میں بہت ضعیف اورنکمّا تھا۔
ت۶۸:وہ ناپاك عبارات بروجہ التقاط یہ ہیں ص ۱۵۱:انبیاء کے معجزات دو قسم ہیں،ایك محض سماوی جس میں انسان کی تدبیر و عقل کو کچھ دخل نہیں جیسے شق القمر،دوسرے عقلی جو خارقِ عادت عقل کے ذریعہ سے ہوتے ہیں جو الہام سے ملتی ہے جیسے سلیمان کا معجزہ صرح ممرد من قواریر[2](شیشے جڑا صحن ہے۔ت) بظاہر مسیح کا معجزہ سلیمان کی طرح عقلی تھا۔تاریخ سے
ثابت ہے کہ ان دونوں میں ایسے امور کی طرف لوگوں کے خیالات جھکے ہوئے تھے جو شعبدہ بازی اور دراصل بے سود اور عوام کو فریفتہ کرنے والے تھے،وہ لوگ جو سانپ بنا کر دکھلادیتے اور کئی قسم کے جانور تیار کر کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع