30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
بنایا ہے اور واقعی اسے اس کی ضرورت بھی تھی،وہ مثیل عیسٰی بلکہ نزول عیسٰی یا دوسرے لفظوں میں عیسٰی کا اتار بنا ہے،عیسٰی کے تمام اوصاف اپنے میں بتاتا ہے اور حقیقت دیکھئے تو مسیح صادق کی جمیع اوصاف حمیدہ سے اپنے آپ کو خالی اور اپنے تمام شنائع ذمیمہ سے اس پاك مبارك رسول کو منزّہ پاتا ہے لہٰذا ضرور ہوا کہ ان کے معجزات،ان کے کمالات سے یك لخت انکار اور اپنی تمام شنیع خصلتوں،ذمیم حالتوں کی ان پر بوچھاڑ کرے جب تو اتار بننا ٹھیك اترے۔میں یہاں اس کی گالیاں جمع کروں تو دفتر ہو لہٰذا اس کی خروار سے مُشتِ نمونہ پیش نظر ہو۔
فصل اول
رسول اللہ عیسیٰ بن مریم اور انکی ماں علیھما الصلوٰۃ و السلام پر قادیانی کا گالیاں
تازیانہ ۱تا۳(۱):اعجاز احمدی ص۱۳ پر صاف لکھ دیا کہ:"یہود عیسٰی کے بارے میں ایسے قوی اعتراض رکھتے ہیں کہ ہم بھی جواب میں حیران ہیں،بغیر اس کے کہ یہ کہہ دیں کہ ضرور عیسٰی نبی ہے کیونکہ قرآن نے اس کو نبی قرار دیاہے اور کوئی دلیل ان کی نبوت پر قائم نہیں ہوسکتی بلکہ ابطالِ نبوت پر کئی دلائل قائم ہیں۔یہاں عیسٰی کے ساتھ قرآن عظیم پر بھی جڑ دی کہ وہ ایسی باطل بات بتا رہا ہے جس کے ابطال پر متعدد دلائل قائم ہیں"۔
ت ۴ و ۵۔(۲):ایضًا ص ۲۴:"کبھی عــــــہ آپ کو شیطانی الہام بھی ہوتے تھے۔"
ت ۶۔(۳):ایضًا ص ۲۴:"ان کی اکثر پیشگوئیاں غلطی سے پر ہیں۔"یہ بھی صراحۃً نبوت عیسٰی سے انکار ہے کیونکہ قادیانی خود اپنی ساختہ کشتی ص ۵ پر کہتا ہے:"ممکن نہیں کہ نبیوں کی پیشین گوئیاں ٹل جائیں۔"
ت۷:نیز پیشگوئی لیکھرام آخر دافع الوساوس ص ۷ پر کہتا ہے:"کسی انسان کا اپنی پیشگوئی میں جھوٹا نکلنا تمام رسوائیوں سے بڑھ کر رسوائی ہے۔"
ت
۸:ضمیمہ انجام آتھم ص۲۷ پر کہا:"کیا اس کے سوا کسی اور چیز کا نام
ذلت ہے کہ جو کچھ اس نے کہا وہ پورا نہ ہوا۔"
ت ۹:اور کشتی ساختہ میں اپنی نسبت یوں لکھتا ہے ص۶:"اگر کوئی تلاش کرتا کرتا مر بھی جائے تو ایسی
کوئی
عــــــہ :یہ خود ان کا اپنا عقیدہ ہے بظاہر انجیل کے سر تھوپا ہے،خود اسے اپنے یہاں حدیث سے ثابت مانتاہے۔اس کا بیان ان شاء اﷲ آگے آتا ہے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع