دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

المرتد حتی یبحث عن حضانتہ الاتری الٰی قولھم لا حضانۃ لمرتدۃ لا نھا تضرب وتحبس کالیوم فانی تتفرغ للحضانۃ فاذا کان ھذا فی المحبوس فما ظنك بالمقتول ولکن انا ﷲ وانا الیہ راجعون ولا حول ولا قوۃ الا باﷲ العلی العظیم۔

ہم نے یہ ضرورت اس لئے محسوس کی کہ یہ ملك مسلمان کے اختیار میں نہیں ورنہ اسلامی حکمران مرتد کو کب چھوڑے گا کہ مرتد کی پرورش کا مسئلہ زیر بحث آئے،آپ نے غور نہیں کیا کہ فقہاء کا ارشاد ہے کہ مرتدہ کو حق پرورش نہیں ہے کیونکہ وہ قید میں سزا یافتہ ہوگی جیسا کہ آج ہے لہٰذا وہ پرورش کرنے کی فرصت کہاں پاسکتی ہے تو یہ حکم قیدی کے متعلق ہے تو مقتول مرتد کے متعلق تیرا کیا گمان ہوسکتا ہے،لیکن ہم اﷲ تعالٰی کا مال اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔ولا حول ولا قوۃ الاّ باﷲ العلی العظیم۔ت

مگران کے نفس یا مال میں بدعوے ولایت اس کے تصرفات موقوف رہیں گے اگر پھر اسلام لے آیا اور اس مذہب ملعون سے توبہ کی تووہ تصرف سب صحیح ہوجائیں گے اور اگر مرتد ہی مرگیا یا دارالحرب کو چلا گیا تو باطل ہوجائیں گے،

فی الدرالمختار یبطل منہ اتفاقا ما یعتمد الملۃ وھی خمس النکاح والذبیحۃ والصید والشھادۃ والارث و یتوقف منہ اتفاقا ما یعتمد المساواۃ وھو المفاوضۃ، او ولایۃ متعد یۃ وھوالتصرف علی ولدہ الصغیر،ان اسلم نفذ وان ھلك اولحق بدارالحرب وحکم بلحاقہ بطل[1] اھ مختصرا،نسأل اﷲ الثبات علی الایمان وحسبنا اﷲ ونعم الوکیل وعلیہ التکلان ولا حول ولا قوۃ الاّ باﷲ العلی العظیم وصلی اﷲ تعالٰی علی سیدنا ومولانا محمد واٰلہ وصحبہ اجمعین،اٰمین

(درمختار میں ہے مرتد کے وہ تمام امور بالاتفاق باطل ہیں جن کا تعلق دین سے ہو اور وہ پانچ امور ہیں:نکاح،ذبیحہ، شکار، گواہی اور وراثت،اور وہ امور بالاتفاق موقوف قرار پائیں گے جو مساوات عمل مثلًا لین دین اور کسی پر ولایت اور یہ نابالغ اولاد کے بارے میں تصرفات ہیں،اگر وہ دوبارہ مسلمان ہوگیا تو موقوف امور نافذ ہوجائیں گے،اور اگر وہ ارتداد میں مرگیا یا دارالحرب پہنچ گیا اور قاضی نے اس کے طوق کا فیصلہ دے دیا تو وہ امور باطل ہوجائیں گے،اھ مختصرًا، ہم اﷲ تعالٰی سے ایمان پر ثابت قدمی کے لئے دعا گو ہیں،ہمیں اﷲ تعالٰی کافی ہے اور وہ اچھا وکیل ہے اور اس پر ہی بھروسا ہے،لاحول

 


 

 



[1] درمختار،باب المرتد،مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۳۵۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن