دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

 

 

 

 

رسالہ
السوء والعقاب علی المسیح الکذاب
۱۳۲۰ھ
(جھوٹے مسیح پر وبال اور عذاب)



مسئلہ۷۸:           از امر تسر،کڑہ گر باسنگھ،کوچہ ٹنڈ ا شاہ،مرسلہ جناب مولانا مولوی محمد عبدالغنی صاحب واعظ ۲۱ ربیع الآخر شریف ۱۳۲۰ھ

باسمہٖ سبحانہ مستفتی نے ظاہر کیا کہ ایك شخص نے درآنحا لیکہ مسلمان تھا ایك مسلمہ سے نکاح کیا،زوجین ایك عرصہ تك باہم مباشرت کرتے رہے،اولاد بھی ہوئی،اب کسی قدر عرصہ سے شخص مذکور مرزاقادیانی کے مریدوں میں منسلك ہو کر صبغِ عقائد کفریہ مرزائیہ سے مصطبغ ہو کر علٰی رؤس الاشہاد ضروریاتِ دین سے انکار کرتا رہتا ہے،سو مطلوب عن الاظہار یہ ہے کہ شخص مذکور شرعًا مرتد ہوچکا اور اس کی منکوحہ اس کی زوجیت سے علٰیحدہ ہوچکی اور منکوحہ مذکورہ کا کل مہر معجل،مؤجل مرتد مذکور کے ذمّہ ہے،اولادِ صغار اپنے والد مرتد کی ولایت سے نکل چکی یا نہ؟ بَینوْا تُؤْجَرُوْا(بیان کر کے اجر حاصل کیجئے۔ت)
خلاصہ جواباتِ امرتسر:

(۱)شخص مذکور بباعث آنکہ بہم عقیدہ مرزا کا ہے جو باتفاق علمائے دین کا فر ہے،مرتد ہوچکا،منکوحہ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن