30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ممکن کا اثبات و نفی بغیر دلیل سمعی جائز نہیں۔ |
۳۳۶ |
آیاتِ وعید لقرینہ کرم مخصوص ہیں ' دونوں تخصصوں کا فرق۔ |
۴۰۷ |
|
اصول عقائد کی دو قسمیں ہیں۔ عقلی اور شرعی۔ |
۳۳۶ |
مقسم کا وجود قسم کے وجود کے بغیر محال ہے۔ |
۴۱۳ |
|
اسم تفضیل اگرچہ نفی مزیت کے لئے ہوتی ہیں۔ |
۳۵۱ |
جوازخلف وعید کا قول جواز شر عی اور امکان وقوعی میں ہے اس مضمون پر چار دلیلیں۔ |
۴۱۴ |
|
کسی چیز کا سلب بنفسہ کما ل نہیں۔ |
۳۹۳ |
خلف وعید کے معنی عدم ایقاعِ وعید ہے۔ |
۴۲۲ |
|
عیوب و نقائص کا سلب اس وقت مدح میں داخل ہے کہ کسی صفت کمال کے ثبوت پر مبنی ہو۔ |
۳۹۳ |
تبدیلی قول اور تکذیب خبر نہیں۔ |
۴۲۲ |
|
صفت کمال حقیقۃً صدق ہے عدمِ کذب نہیں۔ |
۳۹۳ |
خلفِ وعید میں محلِ نزاع کی تحقیق۔ |
۴۲۴ |
|
معذوروں کو کذب پر قدرت نہ ہونا کمال کی بناء پر نہیں،عیب و نقصان کی بنا پر ہے۔ |
۳۹۶ |
عام طور سے ائمہ اہلسنت میں مسائل اصولی ہیں بھی اختلاف نزاع لفظی کی حد تك رہتا ہے۔ |
۴۲۶ |
|
پتھر کا کذب پر قادر نہ ہونا عجز و نقص کی وجہ سے ہے اور باری تعالی کا ہنر و کمال کی وجہ سے،تو ایك کا دوسرے پر قیاس مع الفارق ہے۔ |
۳۹۶ |
مسائل اختلافیہ میں علمائے اہل سنت میں فریقین کا الزام اپنے معنٰی مراد کے لحاظ سے ہوتاہے۔ |
۴۲۶ |
|
جس کا منہ بند کر لیں اس کا کذب ممتنع بالذات نہیں ممتنع بالغیر ہے۔ |
۳۹۸ |
الزام ہمیشہ ایسے امر سے دیا جاتا ہے جو متفق علیہ بین الفریقین ہو۔ |
۴۲۶ |
|
ممتنع بالغیر کا وقوع ممتنع بالذات کے وقوع کو مستلزم ہے۔ |
۳۹۸ |
کفر لزومی اور التزامی کا فرق۔ |
۴۳۱ |
|
لازم قول قول نہیں ہوتا۔ |
۳۹۸ |
رسول الله تعالٰی علیہ وسلم کے علاوہ ہر شخص کا اس کی باتوں پر مواخذ ہ ہو سکتا ہے۔ |
۴۶۸ |
|
ہر ممکن اور مقدور کی ذات کا سلب ممکن ہے۔ |
۴۰۲ |
عقائد حقہ کے اثبات میں جو دلیلیں دی جاتی ہیں لم ولا نسلم(کا اثر ان دلیلوں پر ہوتا ہے اصل عقیدہ پر نہیں۔ |
۴۷۰ |
|
خلف وعید امکان کذب کی فرع نہیں۔ |
۴۰۴ |
علماء کی تصریح کہ اعتماد قواعدِ اہل حق پر ہے،بحث اور نکتہ چینیوں کی کوئی سند نہیں۔ |
۴۷۱ |
|
محقیقن خلف وعید کے بھی قائل نہیں۔ |
۴۰۴ |
وجوب بالا ختیار اختیا رکے منافی نہیں اور اختیار بالوجوب منافی اختیار ہے۔ |
۵۰۶ |
|
وعید میں انشائے تخویف ہے اخبار نہیں ہے۔ |
۴۰۶ |
عین کی نفی ضد کا ثبوت ہے۔ |
۵۲۲ |
|
وعید میں جو لفظ اپنے لغوی معنی کے اعتبار سے عموم پر دلالت کرتا ہے اس کی تخصیص جائز ہے۔ |
۴۰۷ |
وجود شیئ اس کے لوازم کے وجود کا مقتضی اور ان کے نقائص و منافیا ت کا نافی ہوتا ہے۔ |
۵۳۱ |
|
|
|
لازم شیئ کے منافی کی موجودگی میں لازم موجود نہیں ہو سکتا۔ |
۵۳۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع