30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حلال،گندی حخبیث عــــــہ۱ شراب سے نہا کر سارے کپڑے اس میں رنگ کر نماز پڑھنا حلال ایك وقت میں ایك عورت عــــــہ۲ متعدد مردوں پر حلال،وُہ جس نے آپ ہی تو عــــــہ۳ حکم دیا کہ خود نہ جانو تو جاننے والوں سے پوچھو،اپنے علماء کی اطاعت کرو، اپنے نیکوں کی پیروی کر و،جب پوچھا اور اطاعت و پیروی کی تو شرك کی جڑ دی۔وُہ جس نے ائمہ دین کی تقلید حرام و شرك ٹھہرائی اور پُوربی عــــــہ۴ بنگالی پنجابی بھوپالی کی فرض۔وہ جس نے اپنے اور رسولوں کے سوا کسی کی بات حجت نہ رکھی اور بیچ میں چند محدثوں عــــــہ۵ اور جارحوں معدلوں کوکھڑا کرکے ان کے قول کو کتاب وسنت کے برابر ٹھہرا کر حجیت دی یعنی یہ شریك الوہیت نہیں تو شریك رسالت ضرور ہیں،نہیں نہیں بلکہ شریك الوہیت ہی ہیں کہ
"اِتَّخَذُوۡۤا اَحْبَارَہُمْ وَرُہۡبٰنَہُمْ اَرْبَابًا مِّنۡ دُوۡنِ اللہِ"[1] (انھوں نے اپنے پادریوں اور جوگیوں کو اللہ
عــــــہ۱:روضہ ندیہ صدیق حسن بھوپالی ص ۱۲۔ عــــــہ۲:دیکھو ضمیمہ النیر الشہابی ص ۳۴ تا ۳۶۔
|
عــــــہ۳:قال اﷲتعالی "mفَسْـَٔلُوۡۤا اَہۡلَ الذِّکْرِ اِنۡ کُنۡتُمْ لَا تَعْلَمُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾"[2] وقال تعالٰی " اَطِیۡعُوا اللہَ وَاَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ اُولِی الۡاَمْرِ مِنۡکُمْ ۚ "۔[3] وقال تعالٰی "وَّاتَّبِعْ سَبِیۡلَ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ ۚ "۔[4] ۱۲ |
(اﷲ تعالٰی نے فرمایا،تو اے لوگو! علم والوں سے پوچھو اگر تم کو علم نہیں(ت) (اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اطاعت کروا ﷲ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور حکم والوں کی جو تم میں سے ہوں(ت) (اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور اس کی راہ چل جو میر ی طرف رجوع لایا(ت) |
عــــــہ۴:کہ جو کچھ یہ کہہ دیں کہ قرآن حدیث سے ثابت ہے ان کے جاہلوں پر اس کا ماننا فرض۱۲
عــــــہ۵:بخار ی و مسلم فلا ں فلاں نے حدیث،روایت کر دی صحیح ہو گئی،یحیی،نسائی،دارقطنی فلا ں فلاں نے راوی کو ثقہ کہہ دیا، ضعیف کہہ دیا ضعیف ہے۔اگر چہ یحیٰی وغیرہ تك سند خود مقطوع ہو،ذہبی وابن حجر نے قال کہہ دیاسند صحیح ہے رُوی کہا ضیعف ہے،یہ سب نری تقلید جامد ہے جس پراﷲ نے کوئی سند نہ اتاری،قرآن وحدیث سے اسکا کہیں ثبوت نہیں ۱۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع