30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کے خلاف نہیں،وُہ کھانے عــــــہ۱ کا مُنہ اور بھرنے کا پیٹ اور مردی و زنی کی دونوں علامتیں بالفعل رکھتا ہے صمد نہیں جوف دار کہگل ہے،سبوح قدوس نہیں،خنثٰی مشکل ہے یا کم از کم اپنے آپ کو ایسا بنا سکتا ہے اور یہی نہیں بلکہ اپنے آپ کو عــــــہ۲ جلا بھی سکتا ہے ڈبو بھی سکتا ہے زہر کھا کر یا اپنا گلا گھونٹ کر بندوق مار کر خود کشی بھی کر سکتا ہے اُس کے ماں باپ جور وبیٹا سب عــــــہ۳ ممکن ہیں بلکہ ماں باپ ہی سے عــــــہ۴ پیدا ہو ا ہے ربڑکی طرح پھیلتا عــــــہ۵ سمٹتا ہے برمھاکی طرح چومکھا عــــــہ۶ ہے،ایسے کو جس عــــــہ۷ کا کلام فنا ہو سکتا ہے جو بندوں کے خوف کے باعث جھوٹ عــــــہ۸ سے بچتا ہے کہ کہیں وُہ مجھے جُھوٹا نہ سمجھ لیں،بندوں سے پُرا چھپا کر پیٹ بھر کر جھوٹ بك سکتا ہے،ایسے کوجس کی خبر کچھ ہے عــــــہ۹ اور علم کچھ،خبر سچی ہے تو علم جھوٹا،علم سچا ہے تو خبر جُھوٹی۔ایسے کو جو سزا عــــــہ۱۰ دینے پر مجبور ہے نہ دے تو بے غیرت ہے،معاف کرنا چاہے تو حیلے ڈھونڈھتا ہے،خلق کی آڑ لیتا ہے،ایسے کو جس کی خدائی کی اتنی حقیقت کہ جو شخص ایك پیڑ کے پتےّ گِن دے اُس کا شریك ہو جائے،جس نے ا پنا سب سے بڑھ کر
عــــــہ۱:دیکھو مضمون محمود حسن دیو بندی مطبوع پرچہ نظام الملك ۲۵ اگست ۸۹ء مع رسالہ الہیبۃ الجباریہ علٰی جہالۃ الا خباریہ و پیکان جانگداز وغیرہ۔
عــــــہ۲:یکروزی مردود مع مذکورہ ردود۔
عــــــہ۳:ایضًا یکروزی و مضمون محمود حسن دیو بندی مع سبحٰن السبوح صفحہ ۴۷ و ۴۸ و ۶۶ و دامان باغ صفحہ ۱۵۸وغیر ہما،اور جورو بیٹے کا امکان ایك دیو بندی اپنے رسالہ ادلہ واہیہ صفحہ ۱۴۲ میں صراحۃً مان گیا دیکھو پیکان جانگداز صفحہ ۱۷۶۔
عــــــہ۴:یکروزی و مضمون محمود حسن دیوبندی مع دامان باغ سبحٰن السبوح ص ۱۸۷
عــــــہ ۵:یکروزی و محمود حسن مع پیکان جانگداز ص ۱۷۵۔
عــــــہ۶:یکروزی و محمود حسن مع پیکان جانگداز ۱۷۶۔
عــــــہ۷:یکروزی مع سبحٰن السبوح ص۸۳۔
عــــــہ۸:یکروزی مع سبحٰن السبوح ص ۲ ۸
عــــــہ۹:رسالہ تقدیس دیوبندی ص ۳۶۔
عــــــہ۱۰:یہاں سے شروع بیان دیو بندیاں تك سب اقوال تقویۃ الایمان اسمٰعیل دہلوی کے ہیں جو بار ہا دکھا کر رَد کر دئے گئے ۱۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع