30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
غیر مقلدوں کے نزدیك تمام نمازیوں پر سورہ فاتحہ ہرر کعت میں فرض ہے۔ |
۲۰۸ |
حضانت |
|
|
قعدہ نماز میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا جواز۔ |
۲۲۰ |
بچہ خیر الابوین کے تابع ہوتا ہے،مرزائی کے چھوٹے بچے ضرور اس کے قبضہ سے باہر نکال لینے چاہیئں۔ |
۵۹۲ |
|
امامت |
|
فوائد اصو لیہ |
|
|
جُھوٹی گواہی سے آدمی فاسق ہو جاتا ہے،اور قابل امام نہیں رہتا۔ |
۱۴۹ |
کھلے ہُوئے لفظوں میں عذرِ تاویل مسموع نہیں۔ |
۱۷۲ |
|
فاسق کی امام مکروہِ تحریمی ہے۔ |
۴۴۶ |
بے اعتقاد کچھ کہنا ہزل و سخریہ ہے۔ |
۱۷۲ |
|
نکاح |
|
اپنے کفر کا اقرار کُفر ہے۔ |
۱۷۷ |
|
مسلمان عورت کا نکاح کافر سے کسی طرح جائز نہیں۔ |
۱۵۴ |
لزومِ کفر ار التزامِ کفر میں فرق ہے۔ |
۲۳۶ |
|
ٹوٹا نکاح خود بخود نہیں جڑتا دوبارہ عقد ضروری ہے۔ |
۲۹۳ |
اقوال کا کلمہ کفر ہونا اور بات،اور قائل کو کا فرمان لینا اور بات۔ |
۲۳۶ |
|
شوہر کے کُفر کرتے ہی عورت نکاح سے نکل جاتی ہے بے توبہ و نکاحِ جدید قربت زنائے خالص ہے۔ |
۵۹۱ |
صریح لفظ میں تاویل کا دعوٰی مقبول نہیں۔ |
۲۴۶ |
|
اہل کتاب کی عورتوں سے مسلمانوں کا نکاح صحیح ہے۔ |
۶۲۱ |
قرآن عظیم کا خطاب صحابہ کرام سے ہے،بعد کے مسلمان تبعًا اس خطاب میں داخل ہیں۔ |
۲۶۸ |
|
مشرکہ عورت سے مسلمان مرد کانکاح باطل ہے۔ |
۶۲۱ |
مطلق بو ل کر مقید مراد لینے پر قرینہ کی ضرورت پڑتی ہے۔ |
۲۹۵ |
|
مہر |
|
قرینہ حالیہ بھی صحیح و درست ہے۔ |
۲۹۵ |
|
مرتد کی عورت کا مہر معجل واجب الادا ہے اور مر جائے یا دارا الحرب سے ملحق ہوجائے تو مہر موجل بھی واجب الادا ہو گیا۔ |
۵۹۱ |
انبت الربیع البقل مسلمان قائل سے مجازی معنی میں متعین ہے۔ |
۲۹۵ |
|
طلاق |
|
ایك کا اثبات تو حید اور نفی عام تعطیل ہے۔ |
۲۹۵ |
|
سجدہ تعظیمی ادا کرنے والا عورت کو تین طلاق دے تو بغیر حلالہ دوبا رہ نکاح نہیں کر سکتا۔ |
۱۵۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع