30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
فلابد من الانتھاء الی قصد لیس بالقصد والا تسلسل فی الاعیان لانہ وجودی عندکم، واذا انتھی الامر الی الایجاب انتھٰی الاختیار لزم القرار علی ماکان منہ الفرار ماقولھم الوجوب بالاختیار لا ینافی الاختیار بل یحققہ،اقول:لیس ھذا وجوبا بالاختیار بل اختیار بالوجوب ای لایستطیع ان لا یختار وھو ینافی الاختیار بمعنی التمکن من الترك قطعًا فیعود المحذور وارداعلی القائلین بالتاثیر فی الحال ایضا ولا محیص بماقالوا
|
بھی قصد ضروری ہے تو لازمًا آخر میں ایسا قصد ہوگا ورنہ تو خارج میں تسلسل کا وجود لازم آئے گا کیونکہ تمہارے ہاں قصد وجودی چیز ہے،توجب آخر میں قصد خود بخود بغیر قصد پایا گیا تو یہ بطور ایجاب ہوگا اور اختیاری نہ ہوگا یہی وہ جبر ہے،تو نے جس سے فرار اختیار کیا وہی پیش آیا،لیکن یہاں ان کا یہ کہنا کہ یہ وجوب بالاختیار ہے جو اختیارکے منافی نہیں بلکہ اس کے بندے کا اختیار ثابت ہوتا ہے،اقول:(میں کہتا ہوں)یہ وجوب بالاختیار نہیں بلکہ اختیاربالوجوب ہے یعنی بندہ کو اس کے اختیار نہ کرنے کی استطاعت نہ ہو گی،یہ تو قطعا اختیار بمعنی قدرت ترك کے منافی ہے تو خرابی کا عود لازم آیا جو بندے کے لئے حال میں تاثیر کے قائل ہیں ان پر بھی یہ اعتراض وارد ہوگا،اور ان کا یہ کہنا کہ قصداعتباری چیز ہے جس میں |
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) کان ومالم یشاء لم یکن فلولم یشاء مشیتنالما کانت لکن کانت فقد شاء ھا والجواب عنھما مشیتنا بمشیتنا لمشیتہ ان تکون بمشیتنا ویخص الاول ان المعنی لاتشاؤن شیئا من افعالکم الاماشاء اﷲ ان یخلقہ عند مشیتکم ۱۲منہ۔ |
ہوگا اور جو نہ چاہے گا نہ ہوگا،تو اگر اﷲ تعالٰی ہماری مشیئت کو نہ چاہے تو نہ ہوگی،لیکن ہماری مشیئت پائی جاتی ہے لہذا اﷲ تعالٰی نے اس کی مشیئت فرمائی ہے(تو بندے کے لئے جبرثابت ہے)دونوں دلیلوں کاجواب یہ ہے کہ ہماری مشیئت کا وجود ہماری مشیئت سے ہے کہ الله تعالی کی مشیئت ہے کہ بندے کی مشیئت پائی جائے،اور پہلی دلیل میں آیہ کریمہ میں تخصیص یوں ہوگی تم اپنے افعال سے کچھ نہ چاہوگے مگر جب اﷲ تعالٰی تمہاری مشیت سے اس کو پیدا کرنا چاہے گا ۱۲منہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع