دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

عن التعلقات فکلما تعلقت بمقدور معین سمیت جزئیۃ،فما القصد الجزئی الاخصوص تعلق تلك الصفۃ الشخصیۃ بفعل شخصی والتعلق امراضافی لاوجودلہ فی الاعیان فان اسند الی العبد لم یکن فی شیئ من الخلق فلم عدلتم عن قول الحنیفۃ وملتم الی تخصیص النصوص۔

وخامسًا عــــــہ ھب ان القصد بالقصد

تعلقات سے خالی ہے توجب اس کا تعلق کسی جزئی اور معین مقدور سے ہوتا ہے تو وہی ارادہ جزئی کہلاتا ہے لہذا جزئی قصد وارادہ صرف اسی معنٰی میں ہے کہ اس شخصی صفت کا شخصی فعل سے خصوصی تعلق ہوتا ہے جبکہ یہ تعلق ایك نسبت و اضافت ہے جس کا خارج میں کوئی وجود نہیں ہے،لہذا اگر اس قصد جزئی کوبندے کی طرف منسوب کیا جائے تو کسی بھی چیز کا خلق نہ ہوگا(کیونکہ یہ خاص تعلق ہے جس کا کوئی وجودنہیں ہے)تو آپ حضرات نے کس خاطر احناف رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے قول سے اعراض کیا اور کیوں نصوص میں تخصیص کا تکلف کیا۔خامسًا،تسلیم کرلیں کہ قصد وارادہ کے لئے

 

عــــــہ:اقول وھنا دلیلان اٰخران یمکن لہ الجواب عنھما۔

سادسًا:" وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللہُ ؕ"[1]فمشیتنا لیست بمشیتنا بل بمشیۃ ربنا۔

سابعًا: ورد مرفوعا وانعقد اجماع المسلمین علٰی قولھم ماشاء اﷲ

اقول(میں کہتاہوں)یہاں دو دلیلیں اور ہیں،ان کا جواب ممکن ہے،پہلی سادسًا اور دوسری سابعًا ہے۔

سادسًا،اﷲ تعالٰی کے ارشاد"تم نہیں چاہو گے سوائے اس کے کہ اﷲ تعالٰی چاہے"کی رو سے ہماری کوئی مشیت نہیں ہے اگر ہے تو اﷲ تعالٰی کی مشیت سے ہے(توبندے کا مجبور ہونا ثابت ہے)

سابعًا،مرفوع حدیث اور اجماعِ مسلمین سے ثابت ہے کہ یہ مسلم قول ہے جو اﷲ تعالٰی چاہے گا وہ (باقی اگلے  صفحہ پر)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۷۶ /۳۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن