دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

فیہ مخالفۃ نص ولا اجماع وھو اولٰی واحری ولکن اﷲ یفعل مایرید ھذا وتلمیذالمحقق العلامۃ الکمال بن ابی شریف وان سایر ھٰھنا شیخہ رحمھما اﷲتعالٰی لکنہ اشار بعدہ الٰی ان ھذا خلاف ما علیہ اھل السنۃ حیث قال فی المسامرۃعندقول المصنف قد منا ان للمکلف اختیار ااوعزما یصمم مانصہ(اختیارا)علٰی ما علیہ اھل السنۃ(اوعزما)علٰی مااختارہ المصنف [1] اھ و تلمیذہ الاٰخرالعلامۃ الذین بن قطلوبغافی تعلیقہ علی المسایرۃ لم یرض بہ من اول الامروقال للطریق الذی سبلکہ المصنف انہ المرضی عندہ الرفع للجبر فلم یندفع بہ سأنبہ علیہ ثم اوردطریقا اختارہ العلامۃ الفناری فی الفصول واقرہ ومحصلہ ھو التاثیر فی الا عتباری ولو لاغرابۃ المقام لاوردتہ مع ما یرد علیہ،اقول: وبما ذکرنا ظھران الفرق بین ما سارہ فی المسایرۃ

مخالفت ہے نہ اجماع کی،یہی مناسب اور اولی ہے،لیکن الله تعالٰی جو چاہتا ہے کرتاہے اسے محفوظ کرو،ار محقق مذکور کے شاگرد علامہ کمال بن ابی شریف اگر چہ یہاں انھوں نے اپنے شیخ کی موافقت کی ہے لیکن اس کے بعد انھوں نے اشارہ دیاکہ یہ بات اہلسنّت کے مسلك کے خلاف ہے،جہاں انھوں نے مسامرہ میں مصنّف کے قول(کہ ہم نے پہلے ذکر کیا کہ مکلف کو اختیار یا عزم صمیم حاصل ہے)پر کہاجس کی عبارت یوں ہے(اختیار حاصل ہے)جیسا کہ اہلسنّت کا مؤقف ہے(یا عزم صمیم حاصل ہے)جیسا کہ مصنف نے خود پسند کیا اھ،اور محقق مذکور کے دوسرے شاگرد(علامہ زین بن قطلوبغا مسایرہ پر اپنی تعلیقات میں ابتداَہی اپنے استاذ کے موقف پر راضی نہ ہوئے اور یوں کہاجس راستہ پر مصنف چلے وہ انکا اپنا پسندیدہ ہے اور وہ جبر کو ختم کرنے کےلئے کہاجبکہ اس سے جبر مند فع نہ ہوا میں اس پر عنقریب تنبیہ لاؤں گا،اس کے بعد انھوں نے علامہ فناری کا راستہ اپنایا جس کو انھوں نے فصول میں بیان کرکے اس پر ثابت قدم رہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بندے کی تاثیرا عتباری چیزمیں ہوتی ہے،اگر یہ مقام غرابت کا حامل نہ ہوتا تو میں اس کو اور اس پر اعتراض کو ذکر کرتا،اقول: (میں کہتا ہُوں)ہمارے ذکر کردہ سے مسایرہ کی روش

 


 

 



[1] المسامرۃ شرح المسایرۃ فعل العبدالخ المکتبۃ التجاریۃ الکبرٰی مصر ص ۱۴۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن