دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

منھم کانوا یمنعون من تسمیۃ العبد خالقالقرب عھد ھھم باجماع السلف علٰی انہ لا خالق الااﷲ تعالٰی واجترأ المتأ خرون فسموا العبد خالقا علی الحقیقۃ ھذا کلامہ ثم اورد ادلۃ الاصحاب واجاب عن شبہ المعتزلۃ وبالغ فی الردعلیھم وعلی الجبریۃ واثبت للعبد کسبا وقدرۃ مقارنۃ للفعل غیر مؤثرفیہ [1] اھ فھذا اصرح نص علی ان معتقدہ رحمہ اﷲتعالٰی ھواھل السنۃ سواء بسواء فلم یبق احد تسایرہ المسایرۃ،

اقول: ولکن العجب کل العجب من العلامۃ بحرالعلوم الکنوی عفااﷲتعالٰی عنا وعنہ جنح فی الفواتح الٰی مافی المسایرۃ مع تصریحہ فیھاقبلہ باسطربما نصہ(وما فھموا)ادی المعتزلۃ بل ھٰؤلاء الجھلۃ ایضا(ان الامکان لیس من شانہ افاضۃ الوجود)

کے متقدمین حضرات اجماع سلف سے قریب زمانہ کی بنا پر بندے پر خالق کا اطلاق نہ کرتے تھے اور لا خالق الا الله پر اجماع کے خلاف قول نہ کرتے اور انکے متاخرین نے جرأت کرتے ہوئے بندے پر حقیقی خالق کا اطلاق شروع کر دیا،امام نے اپنے اس کلام کے بعد معتزلہ کے دلائل کا رَد اور ان کے شبہات کا جواب دیا انھوں نے ان کا اور جبریہ کا خُوب رَد فرمایا اور یہ ثابت کیا کہ بندے کا صرف کسب ہوتا ہے اور فعل کے مقارن اس کو ایك قسم کی قدرت حاصل ہوتی ہے جو کہ غیر مؤثر ہوتی ہے اھ،تو ان کیطرف سے یہ واضح نص ہے کہ انکا عقیدہ وہی ہے جو اہلسنت کا عقیدہ ہے اور کوئی فرق نہیں ہے تو مسایرہ کی راہ چلنے والا کوئی بھی نہ ہُوا،

اقول:(میں کہتا ہُوں)لیکن تعجب ہے کہ علامہ بحرالعلوم لکھنوی(ہمیں اور انھیں الله تعالٰی معاف فرمائے)نے فواتح میں مسایرہ میں مذکور کی طرف میلان فرمایا،حالانکہ انھوں نے خود فواتح میں چند سطر قبل ازیں تصریح کی ہے جس کی عبارت یُوں ہے کہ(ومافھموا)یعنی معتزلہ اور ان جاہلوں نے بھی نہ سمجھا کہ(ممکن کی یہ شان نہیں کہ وُہ وجود عطا کرے)

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

بحرا لانقدرعلٰی سباحتہ و اﷲ الھادی۱۲منہ۔

 

ہے،پر پختہ یقین کریں اور اس پر مزید کوئی بات نہ کریں،اور ایسے سمندر میں چھلانگ نہ لگائیں جس میں تیرنے کی ہمیں قدرت نہیں ہے اور الله تعالٰی ہی ہدایت دینے والا ہے ۱۲ منہ(ت)

 


 

 



[1] شرح المقاصد الفصل الخامس فی افعال البحث الا ول فعل العبد الخ دارا لمعارف النعمانیہ لاہور ۲/ ۱۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن