30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الحادثۃ لا تؤ ثرفی مقدورھا |
غیر کے فعل سے ہوتا ہے تو قدرت حادثہ اپنی مقدورات میں ہر گز |
|
(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ) یر یدا الا ستیضا ح بصفا ت اخرٰی الا ترٰ ی انہ ذکر العلم ثم التقیید الفعل الغیر لیکون اوضح واظھر والا فارادۃ فعل نفسہ ایضا غیر مؤ ثرۃ فی الفعل انما شانھا التخصیص والتاثیر شان القدرۃ کما نص علیہ فی المسا یرۃ غیرانہ یتجہ لھم الجواب بان الکلام فی القدرۃ ولیس من شانھا الا التاثیر عند تعلق الا رادۃ ا ما العلم والا رادۃ فبمعزل عن التاثیر وکانہ لھذا عدل عنہ الامام حجۃ الاسلام فی قواعد العقائد فاستند بنفس القدرۃ اذ یقول ولیس من ضرورۃ تعلق القدرۃ بالمقدوران یکون بالا ختراع فقط،اذ قدرہ اﷲ تعالٰی فی الا زل قد کانت متعلقۃ با لعالم ولم یکن الاختراع حاصلا بھا وھی عندالا ختراع متعلقۃ بہ نو عا اٰخر من التعلق فیہ فبطل ان القدرۃ تختص بایجاد المقدر اھ [1] |
ان کا مقصد صرف وضاحت کرنا،آپ غو رنہیں کرتے کہ انھوں نے صفتِ علم ذکر کی اور پھر ارادہ کو غیر کے فعل سے مقید کیا تاکہ زیادہ وضاحت و اظہار ہوسکے،ورنہ تو اپنے فعل کا ارادہ بھی غیر مؤثر ہوتا ہے جس کی شان صرف تخصیص کرنا ہے جبکہ تاثیر صرف قدرت کی شان ہوتی ہے جیسا کہ اس پر مسایرہ میں نص کی گئی ہے،علا وہ ازیں وہ معتزلہ کو جواب دے رہے ہیں کہ بحث قدرت میں ہو رہی ہے جو صرف اس وقت تاثیر کرتی ہے جب ارادہ کا تعلق ہو،لیکن محض علم اور ارادہ کا تاثیر میں کوئی دخل نہیں ہے،گویا کہ اسی لئے امام حجۃ الاسلام نے اس انداز کو تبدیل کرتے ہُوئے قواعد العقائد میں نفس قدرت کو دلیل میں اختیار کیا جب انھوں نے فرمایا کہ مقدور کے ساتھ قدرت کے تعلق کو یہ لازم نہیں ہے کہ وہ تعلق صرف ایجاد و اختراع کے لئے ہو کیونکہ ازل میں الله تعالٰی کی قدرت کا تعلق تمام عالم سے ہُوا حالانکہ اس وقت اختراع و ایجاد اس تعلق سے نہ ہُوا جبکہ اختراع کے وقت ایك اور تعلق ہُوا تو اس سے یہ کہنا باطل ٹھہرا کہ قدرت صرف ایجاد مقدِر سے مختص ہے اھ،(باقی اگلے صفحہ پر) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع