دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

صریح فی ان مذھب الحنفیۃ علی خلاف ما بحث المحقق ولو لا نسحب الکلام علٰی منوال الا لتزا م لقلت انہ ابداہ نقضا علی القدریۃ اللئام بانہ لو سلم ان الحاجۃ الٰی تصحیح التکلیف والجزاء تؤ دی الٰی ذٰلك ولا بد فھی تندفع بشیئ واحد وھو القصد فلم قلتم فی جمیع الافعال بخالقیۃ العبد،ولعمری ھذا قاطع لھم لا یمکنھم الخروج عنہ۔ھذاوقال الامام محمد السنوسی رحمہ اﷲ تعالٰی فی شرح ام البراھین مقدمتہ فی التوحید وبالجملۃ فلیعلم ان الکائنات کلھا یستحیل منھا الاختراع لا ثر ما،بل جمیعھا مخلوق لمو لٰنا جل و عز و مفتقر الیہ اشد الا فتقار ابتداء ودوا ما بلا واسطۃ فبھذاشھدالبرھان العقلی و دل علیہ الکتاب والسنۃ واجماع السلف الصالح قبل ظہور البدع،ولا تصغ باذ نیك لما ینقلہ بعض من اولع ینقل الغث والسمین عن مذھب بعض اھل السنۃ مما یخالف ما ذکرنا ہ لك فشد یدك علٰی ما ذکر نا ہ فھو الحق الذی لا شك فیہ ولا یصح غیرہ واقطع تشرفك الی سماع الباطل تعش سعیدا و تمت ان شا ء اﷲ تعالٰی

ہو جائے اھ تو یہ صریح نص ہے کہ احناف کا مسلك محقق مذکور کی بحث کے خلاف ہے،اگر محقق مذکور کے کلام کو ان کے التزام پر محمول نہ کریں تو میں کہوں گا کہ انھوں نے یہ گفتگو قدریہ ملعون فرقے پر بطور نقض ذکر کی ہے کہ اگر بقول قدریہ یہ تسلیم بھی کر لیا جائے کہ انسان کے مکلف ہونے اور علم کی جزادئے جانے کی بنا پر اس چیز کی حاجت ہے تو بھی یہ حاجت صرف ایك قصد کے ایجاد سے پُوری ہو جاتی ہے تو پھر تم تمام افعال کے لئے بندے کی خالقیت کا قول کیوں کرتے ہو تو یقینَا محقق مذکور کا یہ موقف قدریہ کے موقف کا قاطع ہے جس سے ان کو فرار ممکن نہیں ہے،اس کو محفوظ کرو۔امام سنوسی رحمہ الله تعالٰی نے ام البراہین کے مقدمہ فی التوحید میں فرمایا خلاصہ یہ کہ معلوم ہونا چاہئے کہ تمام کائنات میں کسی اثر سے اختراع محال ہے بلکہ پوری کائنات الله تعالٰی مولٰی عزوجل کی مخلوق ہے اور ابتداء و دوام میں بلا واسطہ اسی کی سخت محتاج ہے عقلی دلیل کی یہی شہادت ہے اور کتا ب و سنّت اور اجماع سلف صالحین کا یہی مدلول ہے اور بدعات کے ظہور سے قبل یہ مسلم ہے،لہذا بعض ایسے لوگوں کی بات مت سُنو جو مذہب اہل سنت و جماعت کے متعلق ضعیف و قوی ہر قسم کی بات ہمارے ذکر کردہ کے خلاف نقل کردیتے ہیں،لہذا ہمارے ذکرکردہ پر ہاتھ کو مضبوط کر،یہی حق ہے جس میں شك کی گنجائش نہیں ہے اور اس کے علاوہ سب نادرست ہے اس لئے باطل کی طرف اپنی توجہ کو مبذول مت کر ان شاء الله

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن