دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

سوٰی ان لا تاثیر لقدرۃ العبد فی ایجاد فعل اھ [1]ملخصًا،فاعترضہ القاری فی منح الروض بان ذٰلك العزم المصمم داخل تحت الحکم المعمم اھ ۔[2]

اقول: ھذا من اعجب ما تسمع من الرد فابن الھما م متی انکر د خولہ تحت العام ولو انکرہ فما کان یحوجہ الی التخصیص بل النظر فیہ بما ستسمع بتو فیق اﷲتعالٰی،

فاقول اولا: بل الاٰ یات عمومات لا تحتمل التخصیص لا جماع ائمۃ السنۃ علٰی اجرائھا علٰی سنتھا وان الخلق مختص باﷲ تعالٰی لا حظ فیہ للعبد فما ذاینفع کون اللفظ فی ذاتہ محتملا للخصوص مع الا جماع علٰی ان لا خصوص و من کان فی ریب مما قلنا فلیأ تنا بنقل من الصحا بۃ والتا بعین اومن بعد ھم من ائمۃ السنۃ المتقدمین

 

نہیں کرتا کیونکہ جبر کا موجب صرف یہی ہے کہ اس کے فعل کے ایجاد میں انسان کی اپنی قدرت کی تاثیر نہیں ہے اھ ملخصا،تو اس عذر پر ملا علی قاری نے منح الروض میں اعتراض کیا ہے کہ انسان کا یہ عزم صمیم خود ان آیات کے عموم میں داخل ہے اور وہ الله تعالٰی کا مخلوق ہے اھ۔

اقول:(میں کہتا ہُوں)تیری شنید میں یہ پسندیدہ رَد ہے،تو علّامہ ابن ھمام نے عزم کو کب آیات کے عموم میں داخل ہونے سے انکار کیا ہے،اگر انکار کیا ہوتا تو پھر تخصیص کی ان کو ضرورت پیش نہ آتی،بلکہ ا س میں قابل غور وُہ بات ہے جو آپ ابھی الله تعالٰی کی تو فیق سے سُنیں گے،

فاقول:(تو میں کہتا ہُوں) کہ یہ آیا ت اپنے عموم پر ہیں ان میں کسی تخصیـص کا احتمال نہیں کہ اہلسنّت کے ائمہ کا اجماع ہے کہ یہ آیات اپنے عمومی اقتضاء پر جاری ہیں اور یہ کہ خلق کی صفت صرف الله تعالٰی سے خاص ہے اس میں بندے کا کوئی دخل نہیں ہے،تو لفظ کافی نفسہ محتمل تخصیص ہونا کیا مفید ہو سکتاہے جبکہ اجماع یہ ہے کہ یہاں تخصیص نہیں ہے،اور اگر ہمارے اس بیان میں کسی کو شك ہو تو اسے چاہئے کہ وُہ صحابہ کرام،تابعین اور ان کے بعد والے متقدمین ائمہ اہلسنّت میں سے کوئی نقل پیش کرے،

 


 

 



[1] المسایرۃ مع المسامرۃ العلم بانہ تعالٰی لاخالق سواہ المکتبۃ التجاریۃ الکبرٰی مصر ص ۱۱۶ و ۱۱۷

[2] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر افعال العبدکسبھم الخ مصطفٰی البابی مصر ص ۵۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن