30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مزینّ بتصدیقاتِ جلیلہ کیا:
|
ان ربنا تبارك وتعالٰی یعلم ذاتہ الکریمۃ و وصفا تہ الغیر المتناھیۃ والحوادث التی وجدت والتی توجد غیر متناھیۃ الٰی ابد الا بد والممکنات التی لم توجد ولن توجد بل والمحالات باسرھا فلیس شیئ من المفاھیم خارجا عن علمہ سبحٰنہ وتعالٰی یعلمہا جمیعا تفصیلا تا ما ازلا ابدا وذاتہ سبحٰنہ وتعالٰی غیر متناھیۃ وصفا تہ غیر متنا ھیات و کل صفۃ منھا غیر متناھیۃ وسلاسل الاعداد غیرمتناھیۃ وکذا ایام الابد و ساعاتہ واٰناتہ وکل نعیم من نعم الجنۃ وکل عذاب من عقوبات جھنم و انفاس اھل الجنۃ واھل النار ولمحاتھم وحرکاتھم وغیر ذٰلك کلھاغیر متناہ والکل معلوم لله تعالٰی ازلا و ابدَاباحاطۃ تامۃ تفصیلیۃ ففی علمہ سبحٰنہ وتعالٰی سلاسل غیر المتناھیات بمرات غیرمتناھی بل لہ سبحانہ وتعالی فی کل ذرۃ علوم لا متناھی لان لکل ذرۃ مع کل ذرۃ کانت اوتکون اویمکن ان تکون نسبۃ بالقرب والبعد والجھۃ مختلفۃ فی الا ز منۃ باختلاف الا مکنۃ الواقعۃ والممکنۃ من اول یوم الٰی مالا اٰ خر لہ والکل معلوم لہ سبحٰنہ وتعالٰی بالفعل فعلمہ عز جلالہ غیر متناہ غیر متناہ فی غیر متناہ کا نہ معکب غیر المتناھی علی اصطلاح الحساب وھذا جمیعا واضح عند من لہ من الا سلام |
ہمارے رب تعالٰی اپنی ذات کریمہ و صفات غیر متناہیہ اور حوادث جو موجود ہیں یا ہو سکیں خواہ ابدالا بد تك غیر متناہی ہوں اورممکنات غیر موجودہ اور جو موجود نہ ہو سکیں اور محالات تمام ان مفہومات میں سے کوئی بھی الله تعالٰی کے علم سے خارج نہیں،ان تمام کو تفصیلا کا ملّا ازل و ابد سے جانتا ہے،الله تعالٰی کی ذات پاك لا محدود اور اس کی صفات غیر متناہی ہیں اور پھر اس کی ہر صفت غیر متناہی ہے،اعداد کا سلسلہ اور یو نہی ابد تك ایاّم،ان کے گھنٹے،ان کی آنات اور جنت کی نعمتیں،اور پھر ہر نعمت،یو نہی جہنم کی سزاؤں کے عذاب،اور جنتی اور جہنمی لوگوں کے سانس،ان کے لمحات،حرکات وغیرہا یہ تمام غیر متناہی ہیں اور الله تعالٰی کا علم ازلا وابدا ان سب کو محیط تام ہے اور تفصیلا ہے،تو الله تعالٰی کے علم میں غیرمتناہی سلسلے غیرمتناہی طور پر داخل ہیں بلکہ ہر ذرّہ کے متعلق الله تعالٰی کے معلومات ہیں کیونکہ ہر ذرّہ کو ذرّہ کے ساتھ خواہ وہ موجود ہو یا ہو سکتا ہو یا اس کی نسبت قُرب وبُعد اور زمانہ کی مختلف جہات سے باعتبار اختلاف مکانات وزمانات اول تا غیرمنتہٰی،ضرور نسبت حاصل ہے،اور تمام کا الله تعالٰی کو بالفعل علم ہے تو الله تعالٰی کا علم غیر متناہی،غیر متناہی میں غیرمتناہی ہے،گویا کہ حساب والوں کی اصطلاح میں غیر متناہی معکب ہے اور تمام بیان کردہ اس شخص کے ہاں واضح ہے جس کو اسلام |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع