30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لاینافی الامکان الذاتی۔حاشیہ عبدالحکیم سیالکوٹی |
ذاتی کے منافی نہ ہوا۔(ت)حاشیہ عبدالحکیم سیالکوٹی |
الجواب:
|
بسم الله الرحمٰن الرحیم،الحمد لله الواجب الصدق المستحیل الکذب المحال علیہ بذاتہ لذاتہ کل نقص و شین،فمن تقول علیہ بامکان کذبہ وتفرق الیہ بخلف وعیدہ فقد استوجب لعنۃالله علیہ فی الدارین،"قُلْ صَدَقَ اللہُ۟"[1]" وَمَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللہِ قِیۡلًا ﴿۱۲۲﴾ "[2] "وَمَنۡ کَانَ فِیۡ ہٰذِہٖۤ اَعْمٰی فَہُوَ فِی الۡاٰخِرَۃِ اَعْمٰی وَ اَضَلُّ سَبِیۡلًا ﴿۷۲﴾ "[3]"وَ یۡلَکُمْ لَا تَفْتَرُوۡا عَلَی اللہِ کَذِبًا فَیُسْحِتَکُمْ بِعَذَابٍ ۚ"[4] "اِنَّ الَّذِیۡنَ یَفْتَرُوۡنَ عَلَی اللہِ الْکَذِبَ لَا یُفْلِحُوۡنَ ﴿۱۱۶﴾ؕ "[5]"ؕ مَتٰعٌ قَلِیۡلٌ ۪ وَّلَہُمْ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۱۷﴾"[6] "وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰی عَلَی اللہِ کَذِبًا اَوْ کَذَّبَ بِاٰیٰتِہٖ ؕ"[7]"اُولٰٓئِکَ یُعْرَضُوۡنَ عَلٰی رَبِّہِمْ وَیَقُوۡلُ الۡاَشْہٰدُ ہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ کَذَبُوۡا عَلٰی رَبِّہِمْ ۚ اَلَا لَعْنَۃُ اللہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾ "[8]"ہُوَ |
بسم الله الرحمن الرحیم،سب تعریفیں اس الله تعالٰی کے لئے جو واجب،صادق،کذب جس کے لئے محال بذاتہ ہے، جس کی ذات کے لیے ہر نقص اور عیب محال بذاتہ ہے،اور جو شخص اس کے لئے امکانِ کذب کا قول کرے اور خلفِ وعید کے ذریعہ اس کا راستہ بنائے تو بیشك وہ دونوں جہانوں میں الله تعالٰی کی لعنت کا مستحق ہوا،فرمادیجئے الله تعالٰی نے سچ فرمایا،الله سے زیادہ کس کی بات سچی،جو یہاں اندھا ہو آخرت میں اندھا اور زیادہ گمراہ ہے،تمھاری خرابی الله پر کذب کی تہمت نہ باندھو کہ تمھیں عذاب سے پیس ڈالےگا،بیشك جو الله پر کذب کی تہمت رکھتے ہیں انھیں چھٹکارانہ ملے گا دنیا میں تھوڑا برتنا ہے اور آخرت میں ان کے لئے درد ناك عذاب،اس سے بڑھ کر ظالم کون جو الله پر کذب کی تہمت رکھے یا اس کی آیتیں جھٹلائے یہ لوگ اپنے رب کے حضور پیش کئے جائیں گے اور گواہ کہیں گے کہ یہ ہیں جنھوں نے اپنے رب پر جھوٹ بولا تھا سنتا ہے الله کی لعنت ان ظالموں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع