30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
گھر سے پیدا ہوئے حق جانو اور دہلوی عــــــہ۱ اول و دہلوی عــــــہ۲ آخروگنگوہی و نانوی و انبیٹھی و تھانوی و دیوبندی اور خود اپنے آپ اور جملہ وہابیہ اور سارے غیر مقلدین سب کو کافر مرتداور تقویۃ الایمان و براہین قاطعہ و تحذیر الناس و معیارالحق وغیر تمام تصانیف وہابیہ کوکفری قول اور پیشاب سے زیادہ نجس و بد مانو،فرمائیے ان میں کون سا آپ کو پسند ہے جسے اختیار کیجئے اپنے اور اپنے امام سب کے کفرو نی یا کم از کم گمراہی و بددینی کا اقرار کیجئے،کہو کچھ جواب فرماؤ گے یا آج ہی سے
"مَا لَکُمْ لَا تَنَاصَرُوۡنَ ﴿۲۵﴾ بَلْ ہُمُ الْیَوْمَ مُسْتَسْلِمُوۡنَ ﴿۲۶﴾"[1](تمھیں کیا ہو ا آپس میں ایك دوسرے کی مدد کیوں نہیں کرتے بلکہ وہ آج گردن ڈالے ہیں۔ت) کارنگ دکھاؤ گےکیوں،
|
ھل ثوب الفجار ماکانو ایا فکون والحمد لله رب العٰلمین وصلی الله تعالٰی علٰی سیدنا و مولانا محمد و اٰ لہ وصحبہ اجمعین والله تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ |
کیا کچھ بدلہ فاجروں کو اس کا ملا جو وہ جھوٹ بولے تھے،اور تمام تعریفیں الله تعالٰی کےلئے ہیں جو تمام جہانوں کو پالنے والا ہے اور الله تعالٰی ہمارے آقا و مولٰی محمد مصطفٰی اور ان کے تمام آل و اصحاب پر درود نازل فرمائے،الله تعالٰی خوب جانتا ہے اور اس کا علم اتم واحکم ہے(ت) |
عــــــہ۱:اسمٰعیل ۱۲ عــــــہ۲:نذیر حسین ۱۲
______________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع