دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

ابو بکر لا ن التوقیف والا جماع اتفقاعلی کفرھم فمن وقف فی ذٰلك فقد کذب النص و التوقیف اوشك فیہ،والتکذیب والشك فیہ لا یقع الامن کافر۔[1]

ابوبکر باقلانی نے اس کی وجہ یہ فرمائی کہ نصوص شرعیہ و اجماعِ امت ان لوگوں کے کفر پر متفق ہیں تو جو ان کے کفر میں توقف کرتا ہے وُہ نص و سریعت کی تکذیب کرتا ہے یا اس میں شك رکھتا ہے اور یا امر کافر ہی سے صادر ہوتا ہے۔

اسی میں ہے:

یکفر من لم یکفر من دان بغیر ملۃ الاسلام اووقف فیھم اوشك اوصحح مذ ھبھم وان اظھر الاسلام واعتقد ابطال کل مذھب سواہ فھو کافر باظھار ما اظھر من خلاف ذٰ لك [2] اھ ملخصا۔

یعنی کافر ہے جو کافر نہ کہے ان لوگوں کو کہ غیر ملت اسلام کا اعتقاد رکھتے ہیں یا ان کے کفر میں شك لائے یا ان کے مذہب کو ٹھیك بتائے اگرچہ اپنے آپ کو مسلمان کہتا اور مذہب اسلام کی حقانیت اور اس کے سواسب مذہبوں کے بطلان کا اعتقاد ظاہر کرتاہوکہ اس نے بعض منکر ضروریات دین کو جب کہ کافر نہ جانا تواپنے اس اظہار کے خلاف اظہار کر چکا ا ھ ملخصا۔

آپ کو یاد ہو کہ ان مدعیان جدید نا مہتدی ورشید پر ایك سو بائیس ۱۲۲کوڑے اوپر جوڑے اور ان کے امام کا وبال انھیں کب چھوڑے کہ یہ آخر اسی کے مقلد اور اسکے اقوال کے پورے معتقد،معہذا جب ضرب الغلام اھا نۃ المولٰی(غلام کی ضرب مولٰی کی اہانت ہے۔ت)تو ضرب المولٰی اھانۃ الغلام(مولٰی کی ضرب غلام کی اہانت۔ت)بدرجہ اولٰی بہر حال یہ پچھتر۷۵ کوڑے جو امام الطائفہ پر تازے پڑے،ان کے حصّے میں بھی یقینا جڑے،کُل ایك سو ۱۹۷ ستانوے ہوئے اور تین خاص ان کے دم پر سوار تو اس مختصر رسالے موجز عجالے میں مدعیان جدید پر پُورے دو سو ۲۰۰ کوڑوں کی کامل بوچھار،

"کَذٰلِکَ الْعَذَابُ ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَۃِ اَکْبَرُ ۘ لَوْ کَانُوۡا یَعْلَمُوۡنَ ﴿۳۳﴾٪ "[3]

مارایسی ہوتی ہے اور بیشك آخر کی مار سب سے بڑی،کیا اچھا تھا اگر وُہ جانتے۔(ت)

میں نے جس طرح اس رسالہ کا تاریخی نام"سبحٰن السبوح عن عیب کذب مقبوح"رکھا یونہی


 

 



[1] الشفا ء بتعریف حقوق المصطفٰی فصل فی تحقیق القول فی اکفارالمتاولین المطبعۃ الشرکۃ الصحافیہ ۲ /۲۹۷

[2] الشفا ء بتعریف حقوق المصطفٰی فصل جی بیان ماھومن المقالات کفر المطبعۃ الشرکۃ الصحافیہ ۲ / ۲۷۱

[3] القرآن الکریم ۶۸ / ۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن