دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

نظر کیجئے تو آپ کو اپنی دانشمندی پریقین کامل آئے۔علاّمہ سعدالدین تفتازانی شرح عقائد نسفی میں فرماتے ہیں:

ان الله تعالٰی لما اوجد العالم بقد رتہ اختیارہ فعد مہ ممکن فی نفسہ مع انہ یلزم من فرض و قوعہ تخلف المعلوم عن علتہ التامۃ وہو محال والحاصل ان لاممکن لایلز م من فرض و قوعہ محال بالنظر الٰی ذاتہ واما بالنظر الٰی امر ز ائد علٰی نفسہ فلا نسلم انہ لا یستلزم المحال۔[1]

الله تعالٰی نے جہان کو اپنی قدرت و اختیار سے تخلیق فرمایا اس کا فی ذاتہ عدم ممکن ہے باوجودیکہ اسکے وقوع کے فرض سے معلول کا اپنی علت تامہ سے تخلف لازم آتا ہے اور یہ محال ہے،حاصلیہ ہے کہ ممکن وُہ ہوتا ہے جی زاتہ جس کے وقوع کے فرج کرنے سے مال لازم نہ آئے لیکن کسی امرزائد کی بنسبت ہم نہیں مانتے کہ محال کو مستلزم نہیں(ت)

شرح مقاصد میں فرماتے ہیں:

ان قیل ماعلم الله او اخبر بعد م بوقوعہ یلزم من فرض وقوعہ محال ھو جھلہ اوکذبہ تعالٰی عن ذٰلك و کل مایلزم من فرض و قوعہ محال فھو محال ضرور ۃ امتناع وجود الملز و م بدون الللازم،فجوابہ منع الکبری وانما یصدق لوکان لزوم المحال لذاتہ امالو کان لعارض کالعلم اوالخبر فبما نحن فیہ فلا لجو ازان یکون ھو مکنافی نفسہ ومنشاء لزوم المحال ھو ذٰلك العارض۔[2]

اگر یہ کہا جائے کہ الله تعالٰی نے جس چیز کے عدم وقوع کو جانا یا اُس کی خبر دی ہو تو اس کے وقوع کے فرض سے محال لازم آئے گا وہ جہالت یا اس کا کذب ہے تو جب اس فرض وقوع سے محال لا زم آئے گا تو یہ بہر حال محال ہو گا کیونکہ لازم کے بغیر ملزوم کا وجود ممتنع ہوتا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ کبرٰی نہیں مانتے،یہ تب سچّاہے کہ اگر لزوم محال لذاتہ ہو اوراگر کسی عارضہ کی وجہ سے ہو مثلا وُہ زیر بحث علم یا خبر ہو تو اس میں محال نہیں کیونکہ یہ فی نفسہٖ ہو سکتا ہے ممکن ہے اور لزوم محال کی عّلت وہ عارض بن رہا ہو۔(ت)

غرض استحالہ ناشیہ عن نفس الذات وعن خارج میں فرق نہ کرکے بعض نے استلزام عارضی میں بھی استحالہ لازم بالذات سے استحالہ ملزوم بالذات کا حکم کیا جس کا محققین نے یوں حل کر دیا مگر ایسی جگہ امکان ملزوم سے


 

 



[1] شرح العقائد النسفیہ دارالاشاعۃ العربیہ قندھار افغانستان ص ۷۱ و۷۲

[2] شرح المقاصد المبث الرابع لاقبیح من الله تعالٰی دارالمعارف النعمانیہ لاہور ۶/ ۱۵۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن