دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

عقیدہ وُہ ہے جو محل بیان عقائد میں لکھا جاتا ہے جس پر صراحۃً اجماعِ ملت بتایا جائے یا اسے تصر یحًا عقیدہ اہلسنت کہاجائے یا اس کے خلاف کو مذہب گمراہوں بتایا جائے۔

۵۱۶

اہلسنت و الجماعت فرقہ ناجیہ ہے۔

۵۱۸

مخلتف کتبِ اہل سنت میں بیان کردہ عقائدِ اہلسنت۔

۵۱۶

ایك گمراہ فرقہ مزداریہ کے باطل عقیدے یعنی الله تعالٰی کے جُھوٹ اور ظلم پر قادر ہونے کا رَد۔

۵۱۸

عالم حادث ہے۔

۵۱۷

الله تعالٰی پر نقص،جہل اور کذب کی علامات بھی محال ہیں۔

۵۱۸

صانع عالم قدیم ہے۔

۵۱۷

اس مسئلہ میں اشاعرہ اور ان کے غیر میں کوئی اختلاف نہیں کہ الله تعالٰی ہر وصف نقص سے پاك ہے۔

۵۱۸

صانع عالم ایسی صفاتِ قدیمہ سے متصف ہے جو نہ اس کا عین ہیں نہ غیر۔

۵۱۷

گنگوہی صاحب کے نزدیك امکانِ کذب تو کیا الله تعالٰی کے لئے وقوعِ کذب ثابت ہے۔

۵۱۹

صانع عالم واحد ہے اس کا کوئی مثل،مقابل اور شریك نہیں۔

۵۱۷

مصنف جہدالمقل الله عزو جل کا نہ صرف کا ذب ہونا ممکن جانتا ہے بلکہ اسے بالا مکان ظالم،چور اور شرابی بھی جانتا ہے۔

۵۱۹

صانع عالم کی کوئی انتہا ء،صورت اور حد نہیں۔

۵۱۷

علمِ شیطان کو علم نبی علیہ الصلٰوۃ والسلام کے علمِ غیب کو پاگل،چوپایہ،اور ہر جانور کا ساکہنا کفر و ارتداد ہے۔

۵۲۰

صانع کسی شیئ میں حلول نہیں کرتا،نہ ہی اس کے ساتھ کوئی حادث قائم ہوتا ہے۔

۵۱۷

ابن عبدالوہاب کے کفر عام آشکار ہیں،اکا برِ عرب و عجم نے اسکی تکفیر میں کتابیں لکھیں۔

۵۲۰

صانع پر حرکت،انتقال،جہالت،جُھوٹ اور نقص صحیح نہیں۔

۵۱۷

شیخ نجدی نے روضہ انور کو صنمِ اکبر کہا،چھ سو برس تك کے ائمہ اکابر کا فر کہا۔ حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام اورمولا علٰی کرم الله تعالٰی وجہہ الکریم اور غوثِ اعظم رضی الله تعالٰی عنہ کے اسماء مقدسہ کو جہنم کی راہیں قرار دیا۔

۵۲۰

آخرت میں صانع عالم کو دیکھا جاسکے گا۔

۵۱۷

گنگوہی صاحب کہتے ہیں محمد بن عبدالوہاب کے عقائد عُمدہ تھے وہ اور اُن کے مقتدی اچھے ہیں۔

۵۲۰

کذب باری تعالٰی کے محال ہونے پر تین دلائل۔

۵۱۷

وہابیہ مقلدین و غیر مقلدین تمام عقائد کفر و ضلال میں متحد ہیں۔  

۵۲۱

حدوث عالم،وجود باری تعالٰی،اسکے سو کسی خالق کے نہ ہونے اور اس کے قدیم ہونے پر اہلسنت کا اجماع ہے۔

 

ترك تقلید کا بیج ہندوستان میں اسمٰعیل دہلوی نے بویا۔

۵۲۱

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن