دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

المعتزلۃ انہ یقدر ولایفعل [1]۔

ہے اور کرتانہیں۔

بیضاوی وعمادی وغیرہما تفاسیر میں ہے:

الظلم یستحیل صدورہ عنہ تعالٰی[2] اھ ملخصا۔

الله تعالٰی سے ظلم صادر ہونا محال ہے۔

تفسیر روح البیان میں ہے:الظلم محال منہ تعالٰی[3]الله تعالٰی سے ظلم محال ہے۔تفسیر کبیر میں ہے:

الذی یدل علی ان الظلم محال من اﷲ تعالٰی ان الظلم عبارۃ عن التصرف فی ملك الغیر،والحق سبحانہ لایتصرف الافی ملك نفسہ فیمتنع کونہ ظالما وایضا الظالم لایکون الھا والشیئ لایصح الااذ کانت لوازمہ صحیحۃ فلوصح منہ الظلم لکان زوال الھٰیتہ صحیحا وذٰلك محال [4] اھ ملخصا۔

ظلم الٰہی محال ہونے کی دلیل یہ ہے کہ ظلم ملك غیر میں تصرف عــــــہ۱ سے ہوتاہے اور حق سبحانہ تعالٰی جو تصرف کرے یا اپنی ہی ملك میں کرتاہے تو اس کا ظلم ہونا محال اور نیز ظالم عــــــہ۲ خدا نہیں ہوتا اور شے جبھی ممکن ہوتی ہے کہ اس کے سب لوازم ذاتیہ ممکن ہوں،تو اگر ظلم الٰہی ممکن ہو تو لازم ظلم یعنی زوال الوہیت بھی ممکن ہو یہ محال ہے اھ ملخصًا۔

اسی میں زیر قولہ تعالٰی " وَنَضَعُ الْمَوٰزِیۡنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیٰمَۃِ"[5]الاٰیۃ لکھتے ہیں:

الظالم سفیہ خارج عن الاٰلھیۃ فلوصح

ظالم بے وقوف ہے خدائی سے خارج تواگر خدا سے

 

عــــــہ۱:لایخفی علی الفطن الفاھم فرق بین تعبیر الاصل وعبارۃ العبد المترجم ۱۲ منہ

صاحب ذہن وفہم کے لئے اصل اور مترجم کی عبارت میں فرق واضح ہے ۱۲ منہ(ت)

عــــــہ۲:یعنی ظلم والوہیت کا جمع ہونا ناممکن کہ ظلم عیب ہے اور الوہیت ہرعیب کو منافی تو صدور ظلم کو عدم الوہیت لازم ۱۲ منہ۔


 

 



[1] منح الروض الازھر شرح الفقہ الاکبر باب لایوصف الله تعالٰی بالقدرۃ علی الظلم مصطفی البابی مصر ص۱۳۸

[2] انوار التنزیل(بیضاوی)آل عمران آیۃ وما اﷲ یرید ظلما اللعلمین(نصف اول)مصطفی البابی مصر ص۶۹

[3] روح البیان تحت آیۃ وما انا بظلام للعبید المکتبۃ الاسلامیہ لصحاحبہا الریاض جزء ۲۶ ص۱۲۶

[4] مفاتیح الغیب(تفسیر کبیر) آیۃ ان اﷲ لا یظلم مثقال ذرہ المطبعۃ البہیۃ المصریۃ مصر۱۰/ ۱۰۲

[5] القرآن الکریم ۲۱/ ۴۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن