دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

فرمایا:

کذبوا لیس ھؤلاء بموحدین ھؤلاء زنا دقۃ من زعم ان القراٰن مخلوق فقد زعم ان اﷲ مخلوق ومن زعم ان اﷲ مخلوق فقد کفر ھؤلاء زنادقۃ [1]۔

جھوٹے ہیں وہ موحد نہیں زندیق ہیں جس نے قرآن کو مخلوق کہا اس عــــــہ نے خد ا کو مخلوق کہا اور جس نے خدا کو مخلوق کہا کافرہوا،یہ بے دین ہیں۔

(۱۹ تا ۲۱)وکیع بن الجراح ومعاذ بن معاذ ویحیٰی بن معین فرماتے ہیں:من قال القراٰن مخلوق فھو کافر [2](جس نے قرآن کو مخلوق کہا وہ کافر ہے۔ت)

(۲۲)ابن ابی مریم نے فرمایا:من زعم ان القراٰن مخلوق فھو کافر [3](جو قرآن کو مخلوق مانے وہ کافر ہے۔ت)

(۲۳و ۲۴)شبابہ بن سور وعبدالعزیز بن ابان قرشی فرماتے ہیں:

القرآن کلام اﷲ ومن زعم انہ مخلوق فھو کافر [4]۔

قرآن کلام الله ہے جواسے مخلوق مانے کافرہے۔

(۲۵)امام یزید بن ہارون نے فرمایا:

واﷲ الذی لا الہ الا ھوا الرحمن الرحیم عالم الغیب والشہادۃ من قال القراٰن مخلوق فھو زندیق [5]۔اورد ھذہ الاواخر فی

قسم الله کی جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں بڑا مہربان رحمت والا حاضر غائب سب سےخبردار کہ جوکوئی قرآن کو مخلوق کہے زندیق ہے(ان آخری اقوال کا

 

عــــــہ: اقول: وجہ ملازمت ظاہر ہے کہ ہر مخلوق حادث اور قرآن لازم ذات اور حدوث لازم حدوث ملزوم کو مستلزم اور ہر حادث مخلوق تو خلق صفت ماننے کو خلق ذات ماننا لازم،حضرات نجدیہ غور کریں لازم شنیع یعنی معاذالله ذات باری کا حادث ومخلوق ہونا ان کے امام پر بھی لازم آیا یا نہیں غنیمت جانیں کہ لازم قول قول نہیں ہوتا ۱۲ منہ دام فیضہ


 

 



[1] الحدیقۃ الندیہ بحوالہ عبدالله بن ادریس القرآن کلام الله تعالٰی غیر مخلوق مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/ ۲۵۷

[2] الحدیقۃ الندیہ بحوالہ وکیع بن الجراح ومعاذ بن معاذ ویحیٰی بن معین مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/ ۵۸،۲۵۷

[3] الحدیقۃ الندیہ بحوالہ ابن ابی مریم القرآن کلام الله غیر مخلوق مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/ ۲۵۸

[4] الحدیقۃ الندیہ بحوالہ شبابہ بن سوار وعبدالعزیز بن ابان القرشی القرآن کلام الله غیر مخلوق مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/ ۲۵۸

[5] الحدیقۃ الندیہ بحوالہ یزید بن ہارون القرآن کلام الله غیر مخلوق مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱ /۵۸،۲۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن