دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

(۱۱)بیہقی کتاب الاسماء والصفات میں امام جعفرصادق رضی الله تعالٰی عنہ وعن آباءہ الکرام سے راوی کہ مخلوقیت قرآن ماننے والے کی نسبت فرماتے،انہ یقتل ولایستتاب [1]اسے قتل کیا جائے اور اس سے توبہ نہ لیں۔

(۱۲)اسی میں امام علی بن مدینی سے منقول:انہ کافر [2](وہ کافر ہے۔ت)

(۱۳)اسی میں امام مالك سے مروی:کافر فاقتلوہ [3]کافرہے اسے قتل کرو۔

(۱۴)جزء الفیل میں یحیٰی بن ابی طالب سے رایت:

من زعم ان القرآن مخلوق فھو کافر [4]۔ذکر ھذہ الاربع مام السخاوی فی المقاصد الحسنۃ۔

جو قرآن کو مخلوق کہے کافرہے،(ان چاروں کا ذکر امام سخاوی نے"المقاصد الحسنہ"میں کیا ہے۔ت)

(۱۵)ابن امام احمد کتاب السنہ میں فرماتے ہیں:

من قال القراٰن مخلوق فھو عندنا کافر لان القراٰن من صفۃ اﷲ [5]۔

قرآن کو مخلوق کہنے والا ہمارے نزدیك کافر ہے کہ قرآن خدا کی صفتوں سے ہے۔

(۱۶)امام عبدالله بن مبارك فرماتے ہیں:

من قال القراٰن مخلوق فھو زندیق [6]۔

جو قرآن کو مخلوق کہے وہ بے دین ہے۔

(۱۷)امام سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں:

القرآن کلام اﷲ من قال مخلوق فھو کافر[7].

قرآن کلام الٰہی ہیے جو اسے مخلوق کہے کافرہے۔

(۱۸)عبدالله بن ادریس کے سامنے خلق قرآن ماننے والوں کا ذکر ہوا کہ اپنے آپ کو موحدکہتے ہیں


 

 



[1] المقاصد بحوالہ البیہقی فی الاسماء والصفات تحت حدیث ۷۶۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۳۰۵

[2] المقاصد الحسنہ بحوالہ علی ابن مدینی تحت حدیث ۷۶۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۳۰۵

[3] المقاصد الحسنہ بحوالامام مالك تحت حدیث ۷۶۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۳۰۵

[4] المقاصد الحسنہ بحوالہ جزء الفیل عن یحیٰی بن ابی طالب تحت حدیث ۷۶۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۳۰۵

[5] الحدیقۃ الندیۃ بحوالہ کتاب السنۃ القرآن کلام الله تعالٰی غیر مخلوق مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/ ۲۵۷

[6] الحدیقہ الندیہ عبدالله ابن مبارك کتاب السنۃ القرآن کلام الله تعالٰی غیر مخلوق مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۱/ ۲۵۷

[7] الحدیقۃ الندیۃ سفیان بن عینیہ کتاب السنۃ القرآن کلام الله تعالٰی غیر مخلوق مکتبہ نوریہ رٰضویہ فیصل آباد ۱/ ۲۵۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن