دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

کے مخلوق کہنے والے کو کافربتایا،مگر از انجا کہ ائمہ محدثین کو ان عــــــہ احادیث میں کلام شدید ہے،لہذا آثا ر و اقول صحابہ کرام و تابعین عظام وائمہ اعلام علیہم رضا المنعام استماع کیجئے۔

(ارشاد ۱تا ۱۰)امام لالکائی کتاب السنہ میں بسند صحیح روایت کرتے ہیں:

انبأنا الشیخ ابو حامد بن ابی طاہر الفقیہ انبأنا عمر بن احمد الواعظ حدثنا محمد بن ھارون الحضرمی حدثنا القاسم بن العباس الشیبانی حدثنا سفیان بن عیینۃ عن عمروبن دینار قال ادرکت تسعۃ من اصحاب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یقولون من قال القراٰن مخلوق فھوکافر [1]۔

ہمیں خبر دی شیخ ابو حامد بن ابی طاہر الفقیہ نے انھیں خبردی عمر بن احمد الواعظ نے انھیں خبر دی محمد بن ہارون الحضرمی نے انھیں خبر دی قاسم بن عباس الشیبانی نے ان سے بیان کیا سفیان بن عیینہ نے کہ حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں میں نے رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے نو صحابہ کو پایا کہ فرماتے تھے جو قرآن کو مخلوق بتائے وہ کافرہے۔

 

عــــــہ: البیہقی فی الاسماء والصفات اسانیدہ مظلمۃ لا ینبغی ان یحتج بشیئ منھا ولا ان یستشھد بھا [2] ابن الجوزی فی الموضاعات موضوع [3]الذھبی فی المیزان والحافظ فی اللسان والسخاوی فی المقاصد باطل [4] القاری فی المنح لااصل لہ [5] السیوطی فی اللاٰلی فما رأیت لھذا الحدیث من طب [6] ۱۲ منہ سلمہ ربہ۔

بیہقی نے"الاسماء والصفات"میں کہا ان میں سے کسی کے ساتھ بھی استدلال واستشہاد درست نہیں،ابن جوزی نے موضاعات میں موضوع قرارد یا ذہبی نے میزان میں اور حافظ نے لسان میں اور سخاوی نے مقاصد میں باطل کہا،علی قاری نے المنح میں کہا اس کی کوئی اصل نہیں،سیوطی نے اللآلی میں کہا میں نے اس حدیث کی کوئی صحت نہ پائی ۱۲ منہ سلمہ ربہ(ت)

 


 

 



[1] اللآلی المصنوعۃ بحوالہ اللالکائی فی السنۃ کتاب التوحید دارالمعرفۃ بیروت ۱ /۸

[2] المقاصد الحسنہ بحوالہ الاسماء والصفات تحت حدیث ۷۶۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۳۰۴

[3] موضوعات ابن الجوزی کتاب التوحید دارالفکر بیروت ۱/ ۱۰۸

[4] المقاصد الحسنہ حدیث ۷۶۷ دارالکتب العلمیہ بیروت ص۳۰۴

[5] منح الروض الازہر شرح الفقہ الاکبر القرآن غیر مخلوق الخ مصطفی البابی مصر ص۲۶

[6] اللآلی المصنوعۃ کتاب التوحید دارالمعرفۃ بیروت ۱/ ۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن