دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

اقول: وجہ اس کی وہی ہے کہ صفات مقتضائے ذات تو ان کا حادث وقابل فنا ہونا ذات کے حدوث وقابلیت کو مستلزم،اور یہ عین انکار ذات ہے،والعیاذ بالله رب العالمین۔

تازیانہ ۴:اقول: وبالله التوفیق جب صدق الٰہی اختیاری ہوا اور قرآن عظیم قطعًا اس کا کلام صادق،تو واجب کہ قرآن مجید الله تعالٰی کا مقتضائے ذات نہ ہو،ورنہ قرآن لازم ذات ہوگا اور صدق لازم قرآن اور لازم لازم لازم،اور لازم کا اختیاری ہونا بداہۃ باطل اور باجماع مسلمین جو کچھ ذات ومقتضائے ذات کے سواہے،سب حادث ومخلوق تودلیل قطعی سے ثابت ہواکہ مولائے وہابیہ پر قرآن عظیم کو مخلوق ماننا لازم،اس بارے میں اگرچہ حضرت عبدالله بن مسعود عــــــہ۱ وعبدالله بن عباس عــــــہ۲ ،وجابر بن عبدالله عــــــہ۳،وابو درداء عــــــہ۴،وحذیفہ بن الیمان عــــــہ۵،وعمر بن حصین عــــــہ۶،ورافع بن خدیج عــــــہ۷،وابوحکیم شامی عــــــہ۸،وانس بن مالك عــــــہ۹،وابوہریرہ عــــــہ۱۰دس صحابہ کرام رضوان الله تعالٰی عنہم اجمعین کی حدیثوں سے مروی ہواکہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نےقرآن مجید

عــــــہ۱:الشیرازی فی الالقاب والخطیب ومن طریقہ ابن الجوزی بوجہ اٰخر ۱۲ منہ

عــــــہ۲:ابونصر السجری فی الابانۃ عن اصول الدیانۃ ۱۲ منہ۔عــــــہ۳؛ اخرج عنہ الخطیب ۱۲ منہ

عــــــہ۴: الدیملی فی مسند الفردوس ۱۲ منہ۔

عــــــہ۵: الشیرازی فی الالقاب والدیلمی فی مسند الفردوس بوجہ اٰخر ۱۲ منہ

عــــــہ۶: الدیلمی من طریق الامام الشافعی رضی اﷲ تعالٰی عنہ ۱۲ منہ

عــــــہ۷: کالذی قبلہ ۱۲ منہ سلمہ اﷲ تعالٰی

عــــــہ۸: روی عنہ الخطیب ۱۲ منہ

عــــــہ۹: الدیلمی وھو عند الخطیب بوجہ اٰ،خر ۱۲ منہ۔

عــــــہ۱۰: ابن عدی فی الکامل ۱۲ منہ

شیرازی نے القاب میں،خطیب نے اور ابن جوزی نے ایك اور سند سے روایت کیا ہے ۱۲ منہ(ت)

ابونصر السجری نے الابانۃ عن اصول الدیانۃمیں ذکر کیا ہے ۱۲ منہ(ت)

ان سے خطیب نے نقل کیا ہے ۱۲ منہ(ت)

 دیلمی نے مسند الفردوس میں ذکر کیا ۱۲ منہ(ت)

شیرا زی نے القاب میں اور ویلمی نے مسند الفردوس میں ایك اور سند سے روایت کیاہے۔۱۲ منہ(ت)

دیلمی نے امام شافعی رضی الله تعالٰی عنہ کی سند سے نقل کیا ہے ۱۲ منہ(ت)

یہ پہلے کی ہی مثل ہے ۱۲ منہ سلمہ الله تعالٰی (ت)

 خطیب نے ان سے نقل کیا ۱۲ منہ(ت)

دیلمی میں ہے اور خطیب نے اسے ایك اور سند سے بیان کیا ہے ۱۲ منہ(ت)

ابن عدی نے الکامل میں ذکر کیا ۱۲ منہ(ت)

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن