30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
معتزلہ مجوسیوں سے بھی آگے بڑھ گئے۔ |
۴۸۱ |
معتزلہ بندوں کو افعال کا خالق قرار دیتے ہیں لیکن ان کے متقدمین لفظ خالق کے اطلاق سے احتراز کرتے ہیں۔ |
۴۹۰ |
|
قولِ ابن ہمام کی تضعیف پانچ طرح سے۔ |
۴۸۳ |
قدرت حادثہ کی تاثیرہ و عدم ثا ثیرہ میں مسامرہ کی بحث اور اس پر مصنف کا مناقشہ (حاشیہ) |
۴۹۰ |
|
اول، وُہ آیتیں جو الله تعالٰی کے خلق کے عموم پردلالت کرتی ہیں باجماعِ ائمہ اپنے عموم پر باقی ہیں،ان میں کوئی تخصیص نہیں۔ |
۴۸۳ |
اس مسئلہ میں مُلا عبدالعلی بحر العلوم رحمۃ الله علیہ کی لغزش۔ |
۴۹۳ |
|
دوم،ان آیات کی تخصیص کی ضرورت نہیں۔ |
۴۸۴ |
اہل حق اہل السنۃ ہیں،ان کے نزدیك بندوں کے لئے قدرت کا سبہ ہے قدرتِ خالقہ نہیں ہے۔ |
۴۹۴ |
|
امام ابو بکر باقلانی،صاحب مسلم و فواتح اور امام صدرالشریعۃ علامہ شمس انفناری ار علامہ قاسم کہتے ہیں کہ انسان کی قدرت کو خلق اور وجود میں تا ثیر نہیں،حال میں ہے جو د وجود پر زائد ہے۔ |
۴۸۵ |
ابن ہمام کے دو شاگردوں نے اشارہ کیا کہ ہمارے شیخ مسئلہ تحقیق میں جمہور کے خلاف گئے۔ |
۴۹۵ |
|
تخصیص عزم کی بات صرف محقق ابن ہمام کے کلام میں پائی جاتی ہے۔ |
۴۸۵ |
صاحبِ مسامرہ کے ایك خلاف واقعہ فیصلہ کی تصحیح۔ |
۴۹۵ |
|
حنفیوں کا مذہب محقق کی بحث کے خلاف ہے۔ |
۴۸۵ |
قاضی باقلانی کے قول کی تائید۔ |
۴۹۶ |
|
امام محمد سنوسی کی تصریح کہ الله تعالٰی خالق کل شیئ پر سلف صالحین کا اجماع ہے،اور یہی کتاب و سنت سے ثابت ہے۔ |
۴۸۶ |
ملا علی قاری کی تقریر کی تصحیح۔ |
۴۹۶ |
|
اجماع کے خلاف بعد میں تین قول منقول ہیں:(۱)قاضی باقلانی کا،کہ بندوں کو حال میں تاثیر ہے۔ (۲)استازاسفرائنی کا،کہ بندوں کو اعتبار میں تاثیر ہے۔ (۳) امام الحرمین کا مشیّتِ الٰہی کے موافق افعال میں۔ |
۴۸۷ |
مسائرہ اور قاضی کی مرادوں میں فرق کی ایك اور تائید۔ |
۴۹۷ |
|
اقوال مذکورہ بالا کی نسبت ان تینوں اماموں کی طرف صحیح نہیں کسی جدل میں الزام خصم کے طور پر کہا ہو گا۔ |
۴۸۷ |
ابن ہمام کی اپنے قول سے رجوع کے لئے مصنف کی امید۔ |
۴۹۸ |
|
مصنف کی تطبیق انیق۔ |
۴۸۷ |
پھر رجوع کی تحریر ی دستیابی۔ |
۴۹۹ |
|
شرح مقاصد کی عبارت میں لفظ والا رادۃ بفعل الغیر میں ارادہ کے معنٰی کی توضیح۔ (حاشیہ) |
۴۸۸ |
امام باقلانی پر شیخ قزوینی کا اعتراض،اس کا ایك عامۃ الور ودجواب،پھر مصنف کی تحقیق۔ |
۴۹۹ |
|
مسائر ہ کی عبارت پر مصنف کا منا قشہ۔ |
۴۸۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع