دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

وقولہ تعالٰی:

"یُرِیۡدُ اللہُ بِکُمُ الْیُسْرَ وَلَا یُرِیۡدُ بِکُمُ الْعُسْرَ۫"[1]۔

الله تعالٰی تمھارے ساتھ آسانی کا ارادہ فرماتاہے تم پر تنگی کا ارادہ نہیں فرماتا۔(ت)

امام فخر الدین رازی تفسیر سورہ بقر میں زیر آیۃ کریمہ "اَمْ تَقُوۡلُوۡنَ عَلَی اللہِ مَا لَا تَعْلَمُوۡنَ﴿۸۰" (یا تم الله تعالٰی کے بارے میں ایسی بات کہتے ہو جس کا تمھیں علم نہیں۔ت)فرماتے ہیں:

الاٰیۃ تدل علی فوائد(الی ان قال)ثانیہا ان کل ماجاز وجودہ وعدمہ عقلالم یجز المصیر الی الاثبات اوالی النفی لابدلیل سمعی [2]۔

یہ آیت مبارك ان فوائد پر دال ہے(آگے چل کر کہا)دوسرا فائدہ یہ ہے کہ جس شیئ کا وجود ودم عقلا جائز ہو اس کے اثبات ونفی کے لئے سمعی کی طرف رجوع ضروری ہے۔(ت)

اور تفسیر سورہ انعام میں زیر قول تعالٰی:قل اﷲ شہید بینی وبینکم قف(فرمادیجئے الله تعالٰی میرے اور تمھارے درمیان گواہ ہے۔ت)فرماتے ہیں:

المطالب علی اقسام ثلثۃ منھا ما یمتنع اثباتہ بالدلائل السمعیۃ،فان کل ما یتوقف صحۃ السمع علی صحت امتنع اثباتہ بالسمع والالزم الدور، ومنھا مایمتنع اثباتہ بالعقل وھو کل شیئ یصح وجودہ ویصح عدمہ عقلا فلا امتناع فی احد الطرفین اصلا فالقطع علی احد الطرفین بعینہ لایمکن الا بالدلیل السمعی [3] الخ۔

مطالب کی تین اقسام ہیں:ایك جن کا اثبات دلائل سمعیہ سے ممتنع ہے کیونکہ ہر وہ چیز جس کا اثبات صحت سمع پر موقوف ہے اس کا اثبات سمع سے نہیں ہوسکتا ورنہ دور لازم آئے گا، دوسراجن کا اثبات عقل سے ممتنع ہے اور وہ ہر شی ہے جس کا وجود وعدم عقلا صحیح ہو وہ دونوں میں سے کوئی ممتنع نہ ہو تو اب ایك جانب میں یقین دلیل سمعی کے بغیر ممکن نہیں الخ (ت)

امام الحرمین قدس سرہ کتاب الارشاد میں ارشاد فرماتے ہیں:

اعلموا وفقکم اﷲ تعالٰی ان اصول العقائد

جان لو(الله تعالٰی تمھیں توفیق دے)اصول عقائد

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۲/ ۱۸۵

[2] مفاتیح الغیب تحت آیۃ ام تقولون علی اﷲ مالاتعلمون المطبعۃ البہیہ مصر ۳/ ۱۶۰

[3] مفاتیح الغیب قل ای شی اکبر شہادۃ الخ المطبعۃ البہیہ مصر ۱۲/ ۱۷۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن