30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
لاطریق لنا الی معرفۃ عــــــہ۱ الصفات سوی الاستدلال بالافعال والتنزیہ عن النقائص [1]۔ |
ہمارے لئے معرفت صفات پر افعال اور نقائص سے تنزیہ کے ساتھ استدلا کے سوا کوئی چارہ نہیں۔(ت) |
اقول: وبالله التوفیق(میں کہتاہوں اور توفیق الله تعالٰی سے ہے۔ت)بداہت عقل شاہد ہے کہ الله عز مجدہ جمیع عیوب ونقائص سے منزہ،اور اس کا ادراك عــــــہ۲ شرح پر موقوف نہیں ولہذا بہت عقلائے غیر اہل ملت بھی تنزیہ باری جل مجدہ ہمارے موافق ہوئے۔
|
وان یثبتوا بجھلم مایستلزم النقص غیر دارکین انہ کذٰلك بل زاعمین عــــــہ۳ انہ ھوالکمال والاعبرۃ بسخافات الحمقاء،الذین لاعقل لھم ولادین اعاذنا اﷲ تعالٰی من شرھم اجمین۔ |
اگرانھوں نے اپنی جہالت کے سبب ایسی باتیں ثابت کیں جو نقص کو مستلزم تھیں،ہاں ان کا ارادہ نقص ثابت کرنے کا نہ تھا ان کے گمان میں یہ کمال تھا لیکن ایسے بو وقوفوں کی لا یعنی باتوں کا کیا اعتبار جن کے پاس عقل نہ دین،الله تعالٰی ان کے شر سے محفوظ رکھے،(ت) |
یہاں تك کہ فلاسفہ نے بھی بزعم خود اس اصل اصیل پر مسائل متفرع کئے۔
|
منھا مافی المواقف وشرحہا قال جمہور الفلاسفۃ لایعلم الجزئیات المتغیرۃ والافاذا علم مثلا |
ان میں سے ایك وہ ہے جو مواقف اور اس کی شرح میں ہے جمہور فلاسفہ کہتے ہیں کہ الله تعالٰی تبدیل |
|
عــــــہ۱:ای عقلا ازفیہ الکلام بدلیل الحصر فافادان التنزہ عن النقائص واجب لذات الواجب عقلا فالاتصاف بشی منھا محال عقلا ۱۲ منہ عــــــہ ۲: وقد صرح بہ فی الکنز وشرح المواقف اما الکنز فقد سمعت نصہ واما السید فلما عرقت اٰنفا ۱۲ منہ عــــــہ ۳:کما قالو ا فی صدور العالم بالایجاب کما سیأتی ۱۲ منہ |
یعنی عقلی طورپر کیونکہ کلام اسی میں ہے اس کی دلیل حصر ہے اس سے واجب تعالٰی کی ذات کا نقائص سے وجوبًا پاك ہونے کا عقلا فائدہ حاصل ہوا،تو نقائص سے متصف ہونا عقلا محال ہوگا ۱۲ منہ(ت) اس پر کنز الفوائد اور شرح مواقف میں تصریح کی ہے کنز کی نص آپ نے سن لی اور سید کی بات ابھی آپ نے معلوم کرلی ہے ۱۲ منہ(ت) جیسا کہ فلاسفہ نے عالم کے صدورکو واجب کہا ہے جیسے عنقریب آئے گا ۱۲ منہ(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع