دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 15 | فتاوی رضویہ جلد ۱۵

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۵

یقوم ولاقائم یحول،وکلامہ ازلی وصدقہ ازلی،فلا الکذب یحدث ولاالصدق یزول،والصلاۃ والسلام علی الصادق المصدوق سید المخلوق النبی الرسول الاٰتی بالحق من عند الحق لدین الحق علی وجہ الحق والحق یقول فھو الحق وکتابہ الحق بالحق انزل وبالحق نزل وعلی الحق النزول،واشھد ان لا الہ الا اﷲ وحدہ لاشریك لہ حقا حقا،واشھد ان محمد عبدہ ورسولہ بالحق ارسلہ صدقًا صدقًا، صلوات اﷲ وسلامہ علیہ وعلی الہ وصحبہ وکل من ینتمی الیہ،وعلینا معھم وبھم ولھم یاارحم الراحمین،اٰمین اٰمین،الہ الحق اٰمین،قال المصدق لربہ بتوفیقہ العظیم المسبح لمولاہ عن کل وصف ذمیم،عبدالمصطفی احمد رضا المحمدی السنی الحنفی القادری البرکاتی البریلوی،صدق اﷲ تعالٰی قولہ فی الدنیا والاخرۃ ومصدق فیہ ظنہ بالعفو والمغفرۃ،اٰمین،اللھم ھدایۃ الحق والصواب۔

بھی قدیم تو حادث قائم نہیں رہتا اور قائم متغیر نہیں ہوتا اور اس کا کلام ازلی ہے اور اس کاصدق ازلی ہے تو اسکے کلام میں کذب کا حدوث نہیں اور اس کے صدق کو زوال نہیں۔صلٰوۃ وسلام ہو اس ذات اقدس پر جو صادق ومصدوق،تمام مخلوق کے سردار نبی رسول،حق کی طرف بلانیوالے،بطریق حق،دین حق کے لئے حق لانے والے،حق کا فرمان ہے کہ وہ حق ہیں۔ان کی کتاب حق جو حق کے ساتھ نازل کیا اور نازل ہوئی اورا س کا نزول حق پر ہوا،میں شہادت دیتاہوں کہ الله وحدہ لاشریك ہے اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ سراپا حق ہے،میں شہادت دیتاہوں کہ حضرت محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اس کے خاص بندے اور رسول ہیں اور ان کو حق وصدق دے کر بھیجا،ان پر الله تعالٰی کی طرف سے صلوٰۃ وسلام ہوا ور ان کی آل واصحاب اور ان کی طرف ہر منسوب پر،ساتھ ہم پر بھی ان کی وجہ سے ان کی خاطرہو یا ارحم الرحمین آمین آمین الہ الحق آمین،اپنے رب کی تصدیق کرنے والے ا س کی عظیم توفیق سے،ہر برے وصف سے اپنے رب کی پاکیزگی بیان کرنے والا غلام مصطفی احمد رضا محمدی سنی حنفی قادری برکاتی بریلوی کہتاہے الله تعالٰی اس کے قول کو دنیاوآخرت میں سچا فرمائے اور اس کا اپنے بارے میں الله تعالٰی سے عفو ومغفرت کے حسن ظن کو سچا فرمائے آمین، اے اللہ! تو ہی حق وصواب کی رہنمائی فرمانے والا ہے۔ (ت)

فقیر غفرلہ الله تعالٰی لہ بحول وقوقت رب الارباب،اس مختصر جواب موضح صواب ومزیح ارتیاب میں اپنے مولٰی جل وعلا کی تسبیح وتقدیس اور اس جناب رفیع وجلال منیع پر جرأت وجسارت والوں کی تقبیح و تفلیس کے لئے کلام کو چار تنزیہوں پر منقسم اور ایك خاتمہ پر مختم اور بنظر ہدایت عوام و ازاحت اوہام،

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن